empty
 
 
04.06.2021 02:26 PM
بِٹ کوائن تکونی انداز کے اندر تجارت کر رہا ہے


بِٹ کوائن کل 39000$ - 39500 کی سطح کے گرد موجود تکون کی بالائی حد سے واپس ہوا تھا - قیمت ابھی نیچے کی جانب واپسی کر رہی ہے لیکن یہ ابھی تکونی انداز کے اندر ہے - 65000$ سے 30000$ کی سطح تک ایک بڑی تنزلی کے بعد گزشتہ ایک دو ہفتوں سے بِٹ کوائن نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - تکونی انداز

جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں بیان کیا تھا کہ تکونی انداز عمومی طور پر رجحان کے اختتام پر ملتا ہے اور موجود رجحان کی حتمی ویوو بناتا ہے - یہ گمان کرتے ہیں کہ رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت 65000$ کی سطح کے گرد بلند ترین سطح کو حاصل کرنے کے بعد لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہی ہے - ہمارے خیال میں بِٹ کوائن میں ذیادہ امکانی صورتحال یہ بنے گی کہ قیمت تکون کو نیچے کی جانب توڑ لے گی - تکون کی زیریں حد اور اہم سپورٹ 35500$ - 35200$ کی سطح پر ہے اس سطح سے نیچے کی تجارت سے بِٹ کوائن کی قیمت نئی کم ترین سطح 25000 $ تک جائے گی - ریزسٹنس 38300$ - 39500$ پر موجود ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک ہم نیوٹرل ہی رہنا چاھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback