empty
 
 
08.06.2021 03:30 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا قلیل مُدتی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 08 جون 2021


یو ایس ڈی / جے پی وائے 107 کی سطح سے آنے والی اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن کو مسلسل قائم رکھے ہوئے ہے - قیمت 110.30 کی سطح سے واپس ہونے کے بعد سے لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہی ہے لیکن ایسے بھی کچھ اشارے ملے ہیں کہ ہم جلد ہی اوپر کی جانب واسپی دیکھ سکیں گے

This image is no longer relevant

پیلی مستطیل - لوئیر ہائی

نیلی مستطیلیں - لوئیر لووز

کالی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

یو ایس ڈی / جے پی وائے 109.30 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - قیمت کی حالیہ سطح اور 109 کے درمیان کا علاقہ ایک اہم سپورٹ ہے - جب تک قیمت 109 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہم حالیہ سطح پر بُلش ہونا چاھیں گے اور اس میں محض 30-40 پپس کا خطرہ ہے - قیمت نے حال ہی میں ایک نیاء لوئیر لوو بنایا ہے لیکن جیساء کہ ایک گھنٹہ والے چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے آر ایس آئی نے قیمت کی پیروی نہیں کی تھی اور لوئیر لوو نہیں بنایا تھا - اس سے ہمیں تبدیلی کی تصدیق تو نہیں ملی ہے لیکن صرف ایک اشارہ ہی ملا ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت ایک مرتبہ دوبارہ اوپر کی جانب واپس ہوگی اور یو ایس ڈی / جے پی وائے 109.30 - 109 کا سپورٹ زون قائم رکھے گا - میں ایک مرتبہ دوبارہ یو ایس ڈی / جے پی وائے کو 110.30 کی سطح تک جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback