empty
 
 
09.06.2021 04:02 PM
یورو / جے پی وائے درمیانی مُدت کے بُلش چینل کے اندر موجود ہے


یورو / جے پی وائے نومبر 2020 کے آغاذ سے اور 121.10 کی سطح سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے - قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے آر ایس آئی کی جانب سے چند تنبیہی اشاروں سے قطع نظر واپسی کے عمل کی کبھی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور قیمت نے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

یورو / جے پی وائے آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں اوپر کی جانب 134.50 کی سطح تک تجارت کا عمل جاری رکھ سکتا ہے - رجحان بُلش ہی ہے - قلیل مُدتی سپورٹ 132.85 کی سطح پر ملی ہے اور اس سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت یقینی طور پر چینل کی زیریں حد تک جائے گی - سپورٹ 131.65 کی سطح پر ملی ہے - آر ایس آئی نے نیاء ہائیر ہائی بناتے ہوئے تازہ ترین بئیرش ڈائیورجنس کو منسوخ کیا ہے جو کہ بُلز کے مضبوط ہونے کی تصدیق ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback