empty
 
 

10.06.202115:07 Forex Analysis & Reviews: سونا ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے رد عمل دے رہا ہے - مزید تنزلی کا عمل آ رہا ہے

Exchange Rates 10.06.2021 analysis

سونے کی قیمت ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے رد عمل دے رہی ہے جب کہ تکنیکی انڈیکیٹرز کے مطابق مزید کمی کا امکان موجود ہے - دن کے دوران (انٹرا ڈے) قلیل مُدتی تنزلی 38.2 فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 1892.51 کی سطح پر موجود پہلی ریزسٹنس سے نیچے گرافیکل اوور لیپ سپورٹ اور پہلی سپورٹ 1874.13 تک ممکن ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 1892.51

انٹری کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ 38.2 فیصد ، ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

نفع کا حصول: 1874.13

نفع کے حصول کی وجہ

فیبوناسی ریٹریسمنٹ 61.8 فیصد

سٹاپ لاس : 1900.20

سٹاپ لاس کی وجہ : گرافیکل سوئنگ ہائی ریزسٹنس


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

یورو / این ذیڈ ڈی میں بُلش بریک آوٹ ملا ہے - مزید اضآفہ کا امکان ہے
قیمت نے ابھی حال ہی میں ریزسٹنس سے سپورٹ میں تبدیل ہوئی ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن کا بُلش بریک آؤٹ کیا ہے اور قیمت ابھی ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن اور موونگ ایوریج سپورٹ دونوں سے.
Author: Dean Leo
06:52 2021-06-22 UTC--4
673
یورو/ سی ایچ ایف محور / پیوٹ کے قریب پہنچ رہا ہے، واپسی کا امکان موجود ہے
قیمتیں 78.6 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ اور 78.6 فیصد فیبوناچی ایکسٹینشن ، فیبوناچی سنگم (کانفولینس) تک پہنچ رہی ہیں۔ قیمتیں واپس ہو سکتی ہیں اور 127.2 فیصد فیبوناچی.
Author: Dean Leo
06:52 2021-06-22 UTC--4
643
آسٹریلیائی ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر اوپر چڑھنے والی رحجان لائن سپورٹ کو پہنچ رہا ہے۔ اچھال نے والا ہے!
آسٹریلیائی ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر اوپر چڑھنے والی رحجان لائن سپورٹ سے اوپر ہے۔ قیمت کا 50% فیبوناچی ریٹریسمنٹ اور 1.07765 پر پہلی سپورٹ کے اوپر -27.2% فیبوناچی ریٹریسمنٹ.
Author: Dean Leo
06:22 2021-06-22 UTC--4
748
Show more
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.