empty
 
 
11.06.2021 04:09 PM
یو ایس ڈی سی اے ڈی کی جانب سے بُلش اشارہ


اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے ڈیلی چارٹ میں یو ایس ڈی/ سی اے ڈی کے ڈیلی چارٹ میں بننے والی بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس کا ذکر کیا تھا - چونکہ قیمت 1.2130 کی سطح سے اوپر کی بریک کر رہی ہے لہذا قیمت ابھی بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہی ہے - جب تک قیمت حالیہ کم ترین سطح 1.2060 سے اوپر ہے تب تک ہم اوپر کی جانب ایک مضبوط اضافہ کو نظر میں رکھتے ہوئے بُلش ہیں

This image is no longer relevant


کالی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / سی اے ڈی 1.2130 کے ایریا کو پہلے ہی کئی مرتبہ ٹیسٹ کر چُکا ہے لیکن ہر مرتبہ یہ واپس ہوا ہے - اسی دوران قیمت 1.20 کی سطح سے اوپر رہنے میں کامیاب بھی رہی ہے اور اب ہم 1.2130 کی سطح کو اوپر کی جانب توڑ لینے کی چوتھی کوشش دیکھ رہے ہیں - قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانا شروع کیا ہے - قلیل مُدتی ریزسٹنس کے ٹوٹ جانے کے ساتھ مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت 1.22 - 1.2250 کی سطح تک کم و بیش اوپر جائے گی - خلاصہ یہ کہ جب تک قیمت 1.2050 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہم یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں بُلش ہیں اور توقع یہ ہے کہ قیمت 1.22 - 1.2250 کی سطح تک اوپر جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback