empty
 
 
14.06.2021 06:59 AM
بِٹ کوائن کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 جون 2021

This image is no longer relevant


بِٹ کوائن کی ویوو 4 میں پیچیدہ لیکن بڑی تصحیح یہ ظاہر کر رہی ہے مضبوط باٹم کی موجودگی اور ویوو 5 میں اضافہ کی تیاری کے پہلے مضبوط اشارے ملے ہیں - قلیل مُدتی تناظر میں ہم 40905 کی سطح پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کا اضافہ دیکھنا چاھیں گے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ ویوو 4 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 5 ویوو 3 کی بلند ترین سطح 58354 سے اوپر جانے کے لئے عمل میں ہے - ویوو 5 میں مثالی ہدف 97798 کی سطح پر موجود ہے

قلیل مُدتی تناظر میں ہمیں 37650 کی سطح موجود سپورٹ سے یہ توقع ہے کہ وہ تنزلی کا عمل روک سکے گی تاکہ 40905 کی سطح سے اوپر کا اضافہ مل سکے لیکن 34630 کی اہم سپورٹ سے نیچے کی بریک سے ویوو 5 میں متوقع ریلی تاخیر کا شکار ہوگی

تجارتی تجاویز

بِٹ کوائن میں خرید 40905 کی سطح سے اوپر کی بریک پر کریں تاکہ 97798 کی جانب اضافہ مل سکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback