empty
 
 
14.06.2021 02:16 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 14 جون 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بٹ کوائن آج 39,850 ڈالر کی سطح سے آگے جا چُکا ہے - جو کہ ہماری توقع کے عین مطابق ہے - کریپٹو ممکن ہے کہ کل 34635$ کی سطح کے گرد اپنی بُلش تکونی کنسولیڈیشن کو مکمل کر چُکا ہو - اگر یہ صورتحال درست ہے تو بُلز فوری طور پر 40000$ کی سطح سے اوپر جانے کے لئے مائل ہوسکتے ہیں - جب کہ دوسری طرف کنسولیڈیشن یہاں سے ایک اور تنزلی کا عمل جاری رکھی سکتی ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بِٹ کوائن 39850 $ کی سطح کے گرد تجارت کرتا ہوا نظر آ رہا ہے اور یہاں یہ قلیل مُدتی ریزسٹنس حاصل کر سکتا ہے -اگر یہاں سے بئیرز مضبوط واپسی کرتے ہیں تو کریپٹو کرنسی سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 35000$ تک ایک اورکمی کر سکتی ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 42200/300 $ پر ہے جب کہ سپورٹ ابھی 34000$ کی سطح کے گرد بلترتیب موجود ہے

بِٹ کوائن میں ویوو کا نظام بُلش ہے کیونکہ کریپٹو واضح طور پر گزشتہ ایک سال سے ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے - واپس مضبوط اضافہ سے قبل بِٹ کوائن 31000$ کی سطح کے گرد ایک مرتبہ دوبارہ ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کر چُکا ہے - 42300$ کی سطح سے اوپر کی بریک سے یہ تصدیق ہوگی کہ بُلز واپس مضبوط ہوئے ہیں

تجارتی منصوبہ

ابھی صبر سے کام لیں اور 34000$ کی سطح تک قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں ، سٹاپ 28000$ پر اور ہدف کھُلا یعنی اوپن ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback