empty
 
 
22.06.2021 07:25 PM
جون 22 2021 : یورو / یو ایس ڈی میں انٹرا ڈے (یومیہ) تکنیکی سطحیں اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


اپریل کے دوران (چارٹ کے بائیں جانب) جاری تنزلی کا عمل کا ختم ہو گیا تھا ۔ 1.1700 کے ارد گرد قیمت کی سطح نے خریداری کا واضح دباؤ فراہم کیا تھا ۔ اس سے 1.2150 کی طرف حالیہ اضافے کا آغاز ہوا تھا۔

ایک اور تنزلی کا عمل 1.1990 کی طرف بنا تھا۔ اس سے نیچے کے بریک ڈاؤن کی ضرورت تھی تاکہ 1.1840 کی طرف ایک اور کمی کا عمل بن سکے

تاہم 1.2175 (ٹوٹے ہوئے ٹرینڈ لائن کے بیک سائیڈ) کی طرف ایک اضافہ عمل میں آیا تھا جس نے واضح بئیرش دباؤ فراہم کیا جس کے نتیجے میں 1.2070 کی طرف ایک تیز رفتار تنزلی کا عمل بنا تھا

گزشتہ ہفتے کے اوائل میں 1.2175 کی طرف ایک اور اضافہ کا عمل بنا تھا جو واضح بئیرش دباؤ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا۔

.یہ کہ 1.2175 سے اوپر بریک آؤٹ نے مزید اضافہ کا عمل بطور ابتدائی ہدف 1.2205 کی طرف بنایا تھا

توقع کی جارہی تھی کہ مزید اضآفہ ٹوٹی ہوئی رجحان لائن کے بیک سائیڈ کی طرف بنے گا۔ تاہم یہ پئیر ایسا کرنے میں ناکام رہا تھا

دوسری جانب قلیل مدتی صورتحال کو دوبارہ بئیرش کرنے کے لئے 1.2175 سے نیچے قیمت کے دوبارہ بند ہونے کی ضرورت تھی

فی الوقت 1.1990 کے دکھائے گئے قیمت کے زون سے نیچے موجودگی نے 1.1840 اور غالبا 1.1780 کی طرف مزید کمی کا اشارہ دیا ہے

دوسری جانب 1.2175 کی طرف اوپر کی جانب کسی بھی واپسی کو یورو / یو ایس ڈی میں دوبارہ فروخت کے لئے ہی خیال کیا جانا چاھیے جبکہ ایس/ایل کو 1.2200 سے اوپر رکھا جانا چاہئے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback