empty
 
 
10.04.2019 02:05 PM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 10 اپریل 2019


یورو / یو ایس ڈی

آج جمعرات کے روز یورو کرنسی نے اپنی تمام تر قوت کے ساتھ یہ کوشش کی ہے کہ وہ ڈیلی چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن سے اوپر کنسولیڈیٹ کر سکے لیکن بیلنس لائن کی ریزسٹنس {سرخ انڈیکیٹر} اور یورپی مرکزی بنک کی جانب سے اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی خبروں کے ساتھ ساتھ ای یو کے ہنگامی بر ایگزٹ سمٹ کے جو کہ آج ہو رہا ہے اس تمام کوشش کو برابر کر دیا تھا - دن کا اختتام اور آج کا آغاذ ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے ہوا تھا - ڈیلی مارلن اوسکیلیٹر سگنل لائن گروتھ ایریا کے باڈرز سے نیچے کی جانب گئی تھی

This image is no longer relevant


فور آوور چارٹ میں مارلن اوسکیلیٹر تنزلی کے رجحان کی حدوں کی جانب بڑھ رہا ہے - اگر قمیت ایچ 4 چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن 1233۔1 کے لیول سے نیچے کی موو کرتی ہے تو مزید تنزلی تمام باقی ماندہ شرائط مکمل ہو جائیں گی - فوری ہدف 1155۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ڈیلی چارٹ میں 0۔110 فیصد فیبوناسی لیول ہے

This image is no longer relevant


ہمیں یہ مکمل یقین ہے کہ یورپی یونین برطانیہ کو تاخیر فراہم کرے گی لیکن یہ فیصلہ اپنے طور پر بھی مثبت نہ ہوگا اور اس سے صرف سیاسی کشیدگی میں اضآفہ ہوگا - ای سی بی ممکن ہے ملٹی لیولز ریٹس کا منصوبہ پیش کرے لیکن ایسا نہیں بھی ہوسکتا -ے لیکن اگر اس منصوبہ کے اعلان کی کوئی خبر دی تو یہ علاقہ میں کسی بڑی مشکل کا اشارہ ہو سکتی ہے - جب کہ امریکہ یہ ارادہ رکھتا ہے کہ وہ یورپی یونین پر 11 بلین ڈالر کی ٹریڈ ڈیوٹی لگائے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback