empty
 
 
25.06.2021 05:09 PM
سونے نے سائیڈ ویز انداز میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے


سونے کی قیمت اہم قلیل مُدتی سپورٹ $1770 سے اوپر ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ قلیل مُدتی ریزسٹنس اور حالیہ بلند ترین سطح 1800$ سے نیچے بھی ہے - سونے کی قیمت نے 1800$ اور 1770$ کی حد کے درمیان سائیڈ ویز انداز میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - تجارتی حد

سونے کی قیمت نے 1900$ کی سطح تک ایک بڑی کمی کے بعد اپنی تنزلی کو روک لیا ہے اور ابھی سائیڈ ویز انداز میں کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - عمومی طور پر جب قیمت اس طرز پر کام کرتی ہے تو اس کے بعد نئی کم ترین سطح تک قیمت جاتی ہے- اسی وجہ سے ہم 1770$ سے نیچے 1740$ تک ایک بئیرش بریک ڈاؤن کی حمایت میں ہیں - اگر 1800$ کی سطح پر ریزسٹنس ٹوٹ جائے تو ہم کم از کم 1815$ کی سطح تک قیمت کے پہنچ جانے کی توقع رکھتے ہیں - 1770$ کے نیچے کی بریک قلیل مُدتی بئیرش اشارہ ہوگی

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback