empty
 
 
06.05.2019 02:36 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 06 مئی 2019


محترم تاجران

یورو / ڈالر پئیر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ لوکل اضآفہ کا نظام بنے گا تاکہ اضآفہ کی موو جاری رہ سکے اور 1220۔1 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے – پاونڈ / ڈآلر پئیر کے لئے قیمت نے 3 مئی کے ٹاپ کے لئے لوکل نظام بنایا ہے اور جس میں تسلس 3189۔1 کے برک ڈآون کے بعد متوقع ہے - ڈآلر / فرانک کے لئے 0169۔1 - 0153۔1 کی رینج ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے - ڈالر / ین کرنسی پئیر میں 24 اپریل سے بنے تنزلی کے نظام میں تسلسل کی توقع 30۔110 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ہم 01 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں اور 53۔123 کا لیول اہم ریزسٹنس لیول ہے - پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے ہم 26 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں اور اضآفہ کی موو کی توقع ہے 54۔145 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اور 74۔144 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے

پیش گوئی برائے 06 مئی

اہم کرنسی پئیرز کا ایچ ون چارٹ کے مطابق تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 1313۔1 ، 1271۔1 ، 1256۔1 ، 1220۔1 ، 1171۔1 ، 1147۔1 اور 1117۔1 یہاں ہم 25 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں - اضآفہ کے نظآم کا دوبارہ بننا 1220۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے - پہلا ہدف 1256۔1 کا لیول ہے 1256۔1 - 1271۔1 کے لیول سے ٹوٹ جانے سے قیمت 1313۔1 کے لیول تک اضآفہ کی موو بنائے گی

قلیل مدتی تنزلی کی موو 1171۔1 ۰ 1147۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی موو بنے گی - اس صورت میں پہلا ہدف 1117۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 25 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1220۔1 - ٹیک پرافٹ : 1225۔1

خرید : 1271۔1 ٹیک پرافٹ : 1310۔1

سیل : 1169۔1 ٹیک پرافٹ : 1147۔1

سیل : 1145۔1 ٹیک پرافٹ 1173۔1

This image is no longer relevant

پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 3318۔1 ، 3247۔1 ، 3222۔1 ، 3185۔1 ، 3103۔1 ، 3074۔1 ، 3030۔1 اور 2986۔1 - ہم نے 3 مئی سے لوکل نظام کی وضاحت کی ہے تاکہ اضافہ کی یکے بعد دیگرے اہداف کا تعین ہو سکے - اضآفہ کی موو کی توقع ہے 3185۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے - اس صورت میں ہدف 3222۔1 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ہوگی - 3222۔1 - 3247۔1 کے لیول کی رینج کے ٹوٹ جانے کے ساتھ اضآفہ کی مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے اس صورت میں ہدف 3318۔1 کا لیول ہے جہاں سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3103۔1 - 3074۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے - یہاں ہدف 3030۔1 کا لیول ہے اور یہ لیول اضآفہ کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 25 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظام ہے - 03 مئی کا لوکل نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3185 ٹیک پرافٹ : 1.3222

خرید : 1.3247 ٹیک پرافٹ : 1.3318

سیل : 1.3103 ٹیک پرافٹ : 1.3075

سیل : 1.3072 ٹیک پرافٹ : 1.3030

This image is no longer relevant

ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 0264۔1 ، 0242۔1 ، 0227۔1 ، 0205۔1 ، 0182۔1 ، 0169۔1 ، 0153۔1 اور 1024۔1 ہیں - قیمت نے یکم مئی کے اضافہ کے نظام کے ابتدائی شرائط کو بنایا ہے - اضآفہ کی موو میں تسلسل 0205۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 0227۔1 کا لیول ہے - 0227۔1 - 0242۔1 کی رینج میں قیمت کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 0264۔1 کا لیول ہے اس تک پہنچ جانے کے بعد باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

یہ کہ 0169۔1 ۰ 0153۔1 کی رینج یکم مئی کے اضآفہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اس کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کے نظآم کے ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا متوقع ہے اس صورت میں پہلا ہدف 0124۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان یکم مئی کے ٹاپ کے ابتدائی شرائط کا بننا ہے - تصحیح کے لئے میدان ہموار ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.0205 ٹیک پرافٹ: 1.0227

خرید : 1.0242 ٹیک پرافٹ: 1.0264

سیل : ٹیک پرافٹ:

سیل : 1.0150 ٹیک پرافٹ: 1.0124

This image is no longer relevant


ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 30۔111 ، 07۔111 ، 90۔110 ، 49۔110، 31۔110 ، 92۔109 اور 70۔109 - ہم یہاں 24 اپریل سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں - قلیل مدتی تنزلی کی موو 49۔110 - 31۔110 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے - یہاں ہدف 92۔109 کا لیول ہے - ہمارے نزدیک 70۔109 کا لیول باٹم کا ممکنہ لیول ہے - اس لیول تک جانے کے بعد کنسولیڈیشن ملے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک ملے گا

قلیل مدتی اضافہ کی موو 90۔110 - 07۔110 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط تنزلی کی موو ملے گی اس صورت میں ہدف 30۔111 کا لیول ہے اور یہ لیول 24 اپریل کے تنزلی کے نظام کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 24 اپریل سے بنا تنزلی کا نظآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 110.90 ٹیک پرافٹ : 111.07

خرید : 111.09 ٹیک پرافٹ : 111.30

سیل : 110.49 ٹیک پرافٹ : 110.31

سیل : 110.28 ٹیک پرافٹ : 109.92

This image is no longer relevant

کینڈین ڈآلر / امریکی ڈآلر والے پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 3561۔1 ، 3534۔1 ، 3512۔1 ، 3483۔1 ، 3448۔1 اور 3415۔1 - یہاں ہم یکم مئی سے بنے ٹاپ کے نظام کی ابتدائی شرائط پر نظر رکھے ہوئے ہیں - اضآفہ کی مزید موو کا بننا 3483۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد بعد موقع ہے اس صورت میں ہدف 3512۔1 کا لیول ہے - 3512۔1 - 3534۔1 کی رینج میں قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی - ہم 3561۔1 کے لیول کو ٹآپ کی ممکنہ ویلیو خیال کرتے ہیں اس تک پہنچ جانے کے بعد باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3448۔1 - 3433۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی کی تصحیح بنے گی - یہاں ہدف 3415۔1 کا لیول ہے اور یہ اضآفہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان یکم مئی کے ٹاپ کے لئے ابتدائی شرائط ہیں

تجارتی تجاویز

خرید: 1.3483 ٹیک پرافٹ: 1.3512

خرید : 1.3514 ٹیک پرافٹ : 1.3534

سیل : 1.3448 ٹیک پرافٹ : 1.3433

سیل: 1.3413 ٹیک پرافٹ : 1.3380

This image is no longer relevant

آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈآلر والے پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق کے اہم لیولز ہیں : 7031۔1 ، 7015۔1 ، 7003۔0 ، 6984۔0 ، 6963۔0 ، 6945۔0 اور 6923۔0 - یہاں ہم 30 اپریل سے بنا تنزلی کا نظآم فالو کر رہے ہیں - تنزلی کی موو کا تسلسل 6984۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 6963۔0 کا لیول ہے اور 6963۔0 - 6945۔0 کی رینج میں قلیل مدتی تنزلی کی موو کے ساتھ ساتھ کنسولیڈیشن ملے گی - 6923۔0 کا لیول باٹم کے لئے ممکنہ لیول ہے جب تک جانے کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 7003۔0 - 7015۔0 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی موو بنے گی - یہاں ہدف 7031۔0 کا لیول ہے اور یہ لیول باٹم کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے

یہاں بنیادی رجحان 30 اپریل کے لئے کا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.7015 ٹیک پرافٹ: 0.7030

خرید : ٹیک پرافٹ:

سیل : 0.6984 ٹیک پرافٹ: 0.6963

سیل : 0.6961 ٹیک پرافٹ: 0.6945

This image is no longer relevant

یورو / ین کرنسی پئیر کے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 50۔124 ، 25۔124 ، 05۔124 ، 53۔123 ، 29۔123 ، 94۔122 اور 73۔122 - یہاں ہم یکم مئی سے بناد تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی تنزلی کی موو 53۔123 - 29۔123 کی رینج میں توقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے - اس صورت میں ہدف 94۔122 کا لیول ہے ہمیں نزدیک 73۔122 کا لیول ممکنہ طور پر باٹم لیول ہے جس کے جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 05۔124 - 25۔124 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک بڑی موو ملے گی - ہدف 50۔124 کا لیول ہے اور یہ لیول تنزلی کی موو کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 01 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 124.05 ٹیک پرافٹ : 124.25

خرید : 124.30 ٹیک پرافٹ : 124.50

سیل : 123.53 ٹیک پرافٹ : 123.30

سیل : 123.25 ٹیک پرافٹ: 122.94

This image is no longer relevant

پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 63۔146 ، 20۔146 ، 00۔146 ، 73۔145 ، 29۔145 ، 07۔145 اور 74۔144 - ہم یہاں 26 اپریل سے بنا آضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں اضآفہ کی موو میں تسلسل 73۔145 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 00۔146 کا لیو لہے 00۔146 - 20۔146 کی رینج کے ٹوٹ جانے سے قیمت 63۔146 کے لیول تک جائے گی اس لیول سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 29۔145 - 07۔145 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 74۔144 کا لیول ہے اور یہ لیول ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 26 اپریل کے بنا اضآفہ کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 75۔145 - ٹیک پرافٹ 00۔146

خرید : 20۔146 - ٹیک پرافٹ : 60۔146

سیل : 27۔145 - ٹیک پرافٹ : 07۔145

سیل : 04۔145 - ٹیک پرافٹ : 80۔144


Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback