empty
 
 
06.06.2019 09:14 AM
6 جون کے اہم کرنسی جوڑوں کا فریکٹل تجزیہ

محترم ساتھیوں،

یورو / ڈالر کی جوڑی کے لئے، قیمت 5 جون سے نیچلی رفتار 1.1274 کی اہم سپورٹ کی سطح کیلئے ممکنہ شکل بنائی ہے.

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی پر، ہم 31 مئی سے بڑھتی ہوئی ساخت کی ترقی کی پیروی کررہے ہیں.

لہذا، ہم 1.2727 کے بریک ڈاون کے بعد رفتار کےاوپرکی جانب تسلسل کی توقع رکھتے ہیں.

ڈالر / فرینک جوڑی کے لئے، قیمت 5 جون کو اوپر کی جانب رفتار کے لئے .0.9876 کی اہم حمایتی سطح کیلئے ممکنہ شکل بنائی ہے۔

ڈالر / یین جوڑی کے لئے، اس وقت قیمت اصلاحی زون میں ہے.

ہم 107.76 کے بریک ڈاون کے بعد باٹم کے لیئے چال کے تسلسل کی توقع کر سکتے ہیں.

یورو / یین جوڑی کے لئے، قیمت 3 جون کے ٹاپ کے لئے ممکنہ شکل بناتی ہے.

121.98 کے بریک ڈاون کے بعد اوپر کی جانب ترقی کے سلسلہ کی توقع کی گئی ہے.

پاؤنڈ / یین جوڑی نے 4 جون کے ٹاپ کے لئے ایک چھوٹی سی ممکنہ شکل بنائی ہے.

ہم 137.85 کے بریک ڈاون کے بعد اس ساخت کی ترقی کی امید رکھتے ہیں.

6 جون کیلئے پیشین گوئی:

ایچ ون پیمانے پر کرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطحیں: 1.1310، 1.1274، 1.1254، 1.1238، 1.1214، 1.1198، 1.1187 اور 1.1152.

یہاں، قیمت نے 5 جون کی نیچلی چال کے لئے ممکنہ شکل بنائی ہے.

ہم 1.1214 کےبریک ڈاون کے بعد نیچلی ساخت کی ترقی کے تسلسل کی توقع رکھتے ہیں، جسکا مقصود اس صورت میں 1.1198 کی مضبوط سطح کے قریب ہے.


1.1198 - 1.1187 کی شور رینج سے گزرنے والی ایک نمایاں چال کی ترقی ہوگی. یہاں، ممکنہ ہدف 1.1152 ہے.

قلیل مدتی نچلی چال ممکنہ طور پر 1.1238 - 1.1254 کے علاقے میں ہو گی.

پچھلی قیمت کے بریک ڈاون سے 1.1274 پر نچلی ساخت کے لئے ہدف کی اہم حمایت کے ساتھ طویل عرصے تک اصلاح ہوگی.

اس کی قیمت میں اوپر کی جانب تسلسل کے لیئے ابتدائی حالات کی تشکیل ہوگی، جسکا اس صورت میں ممکنہ ہدف 1.1310 ہے.

5 جون کےاہم رجحان نچلی چال کے لیئے ممکنہ ساخت ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں1.1238 منافع لیں: 1.1252

خریدیں1.1255 منافع لیں: 1.1274

فروخت کریں: 1.1214 منافع لیں: 1.1200

فروخت کریں: 1.1185 منافع لیں: 1.1152

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطح 1.2808، 1.2789، 1.2754، 1.2727، 1.2687، 1.2667 اور 1.2633 ہیں.

یہاں، ہم 31 مئی کے اوپرکےتسلسل کی ترقی کی نگرانی مسلسل جاری رکھےگیں جبکہ قیمت اس وقت اصلاحی علاقے میں ہے.

ہم 1.2727 کے بریک ڈاون کے بعد چال کے تسلسل کی توقع رکھتے ہیں، جس کا مقصود اس صورت میں 1.2754 کی مظبوط سطح کے قریب ہے.

1.2755 پر ایک بریک 1.2789 - 1.2808 پرمظبوط علاقے میں 1.2808 کے ہدف کے ساتھ اوپر کی جانب ایک نمایاں چال ہونی چاہئے . یہاں سے، ہم نیچے کے لئے واپسی کی توقع رکھتے ہیں.


ایک قلیل مدتی نچلی چال ممکنہ طور پر 1.2687 - 1.2667 کے علاقے میں ہوگی.


بعد کی قیمت کے بریک ڈاون کے بعد 1.2633 پر بڑھتی ہوئی ساخت کے لئے اہم حمایتی ہدف کے ساتھ طویل اصلاح ہوگی.

31 مئی کےاہم رجحان کا سلسلہ اوپرکی جانب ہے اصلاح کے مرحلے میں.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2728 منافع لیں: 1.2752

خریدیں: 1.2755 منافع لیں: 1.2787

فروخت: 1.2686 منافع لیں: 1.2668

فروخت: 1.2664 منافع لیں: 1.2638

This image is no longer relevant

ڈالر / فرینک جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطحیں: 1.0048، 1.0024، 0.9987، 0.9970، 0.9954، 0.9925، 0.9903، 0.9876 اور 0.9840.

یہاں، قیمت 5 جون سے اوپر کی جانب بڑھنے کیلئے ممکنہ ساخت بناتی ہے.

ہم 0.9954 کے بریک ڈاون کے بعد چال کے تسلسل کی امید کرتےہیں، جس کا ہدف اس صورت میں، 0.9970 کی سطح کے قریب مظبوط ہے.

0.9970 - 0.9987 کی قیمتی حد کے گزرنےسے 1.0024 کے ہدف کے ساتھ رفتار اوپر کی جانب نمایاں ترقی کرے گی.

ہم ٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت کے طور پر 1.0048 کی سطح پر غور کرتے ہیں.

اس سطح پر پہنچنے پر، ہم استحکام اور باٹم کی جانب واپسی کی امید کرتے ہیں.

ایک قلیل مدتی نچلی چال ممکنہ طورپر 0.9925 - 0.9903 کے علاقے میں ہو گی اور آخری قیمت کے ٹوٹنےپر 0.9876 کے ہدف کے ساتھ طویل عرصے تک اصلاح ہوگی.

یہ سطح ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے اور اس کی قیمت 0.9840 کےممکنہ ہدف کے ساتھ اہم رجحان کے بعد ترقی کوبڑھاوا دیگی .

30 مئی کے اہم رجحان نچلی جانب کی تسلسل ہے، جو 5 جون کے ٹاپ کے ممکنہ ساخت ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9955 منافع لیں: 0.9970

خریدیں: 0.9988 منافع لیں: 1.0024

فروخت: 0.9925 منافع لیں: 0.9904

فروخت: 0.9901 منافع لیں: 0.9878

This image is no longer relevant

ڈالر / ین جوڑی کے لئے، پیمانے پر اہم سطحیں 108.84، 108.43، 108.18، 107.76، 107.44 اور 106.99 ہیں.

یہاں، ہم نے30 مئی کی نچلی ساخت کی نگرانی کرنا جاری رکھی.

ہمیں 107.76 - 107.44 کے علاقے میں ایک قلیل مدتی نچلی چال کی توقع ہے.

آخری قیمت کے بریک ڈاون کے بعد 106.99 کے ممکنہ ہدف کی چال بڑھے گی اور اس سطح پر پہنچنے پر ہم ٹاپ کےلئے واپسی کی امید کرتے ہیں.

108.18-108.43 کے علاقے میں ایک قلیل مدتی چال اور استحکام ممکن ہے. بعد کی قیمت کے بریک ڈاون سے گہرائی میں اصلاح ہوگی۔

یہاں، نچلے تسلسل کے لئے 108.84 کا اہم معاون ہے.

تصحیحی مرحلہ پر 30 مئی کے اہم رجحان باٹم کے لئے مقامی ساخت ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.18 منافع لیں: 108.41

خریدیں: 108.45 منافع لیں: 108.82

فروخت: 107.75 منافع لیں: 107.45

فروخت: 107.42 منافع لیں: 107.00

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ پیمانے پر اہم سطح: 1.3458، 1.3432، 1.3414، 1.3386، 1.3369، 1.3339 اور 1.3313.

یہاں، ہم 31 مئی کی نچلی ساخت کی ترقی کی پیروی کررہے ہیں جبکہ اس وقت قیمت درست ہے.

1.3386 - 1.3369 کے شور کی حد سے گزرنے کےبعد اہم رجحان کی ترقی کا تسلسل متوقع ہے، جو اس صورت میں، 1.3339 کا ہدف ہے.

ہم باٹم کے لئے ممکنہ قیمت کے ساتھ 1.3313 کی سطح پر غور کرتے ہیں.

جس تک پہنچنے کے بعد، ہم اصلاحی زون میں جانے کی توقع رکھتے ہیں.

قلیل مدتی کے اوپروالی چال ممکنہ طور پر 1.3414 - 1.3432 کے علاقے میں ہوگی اور آخری قیمت کےبریک ڈاون سے1.3458 پر باٹم کے لئے ہدفی کنجی سپورٹ میں طویل عرصے تک اصلاح ہوگی .

31 مئی کے اہم رجحان نیچے کی ساخت ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3415 منافع لیں: 1.3431

خریدیں: 1.3433 منافع لین: 1.3456

فروخت: 1.3368 منافع لیں: 1.3340

فروخت: 1.3337 منافع لیں: 1.3315

This image is no longer relevant

ایچ ون پیمانے پر آسٹریلوی ڈالر / ڈالر جوڑی کے لئے اہم سطحیں 0.7058، 0.7042، 0.7013، 0.7003، 0.6987، 0.6953، 0.6941 اور 0.6924 ہیں.

یہاں، ہم 23 مئی کی بڑھتی ہوئی ساخت کی پیروی کر رہے ہیں جبکہ اس وقت قیمت تصحیح گہرائی میں ہے.

ہم 0.698 کی سطح پر بریک ڈاون کے بعد چال کے تسلسل کی امید کرتے ہیں. یہاں، پہلا ہدف 0.7003 ہے.

0.7013- 0.7003 کی شور رینج سے گزرتے ہوئے ایک نمایاں چال کی ترقی ہوگی ، جس کا ہدف اس صورت میں 0.7042 ہے.

ہم باٹم کے لئے ممکنہ قیمت کے ساتھ 0.7058 کی سطح پر غور کرتے ہیں، جس تک پہنچنے کے بعد، ہم استحکام اور باٹم کی جانب واپسی کی امید کرتے ہیں.

0.6953 - 0.6941 کی حد ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ ہے، اس کی قیمت کا راستہ نچلے تسلسل کے ابتدائی حالات کے قیام میں بڑھےگا، اس صورت میں ممکنہ ہدف 0.6924 ہے.

23 مئی کے اہم رجحان گہری اصلاح کے مرحلے میں بڑھتی ہوئی ساخت ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.6988 منافع لیں: 0.7003

خریدیں: 0.7014 منافع لیں: 0.7040

فروخت: 0.6953 منافع لیں: 0.6943

فروخت: 0.6939 منافع لیں: 0.6925

This image is no longer relevant

یورو / یین جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطحیں: 122.82، 122.31، 121.98، 121.71، 121.20، 121.01، 120.56 اور 119.98.

یہاں قیمت ، نچلی ساخت کی اصلاح میں 3 جون کی اوپر والی چال کے لئے ممکنہ شکل بناتی ہے.

ہم 121.71 کے بریک ڈاون کے بعد چال کے تسلسل کی توقع رکھتے ہیں.

یہاں، پہلا ہدف 121.98 ہے اور اس سطح کے بریک ڈاون کے بعد ایک اوپری رجحان کی ترقی ہو گی، جس کا ہدف اس صورت میں 122.31 کے قریب مستحکم ہے.

ہم 122.35 کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ کی ممکنہ قیمت کے ساتھ 122.82 کی سطح پر غور کرتے ہیں.

121.20 - 121.01 کے علاقے میں ایک قلیل مدتی چال کی توقع کی گئی ہے.

آخری قیمت کا بریک ڈاون 3 جون سے بڑھتی ہوئی ساخت کو منسوخ کر دے گا، اور اس صورت میں، ہم 120.56 کی سطح پر حرکت کی توقع رکھتے ہیں.

ہم با ٹم کےلئے119.98 کی سطح کوایک ممکنہ قیمت مانتے ہیں اور اس سطح سے ٹاپ تک واپسی کی امید کی گئی ہے.

اہم رجحان 3 جون کو بڑھتے ہوئے تسلسل ابتدائی حالات کا ڈیزائن ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.71 منافع لیں: 121.96

خریدیں: 122.00 منافع لیں: 122.30

فروخت: 121.20 منافع لیں: 121.03

فروخت: 120.98 منافع لیں: 120.58

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / یین جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر اہم سطحیں 138.39، 137.83، 137.4 9، 136.52، 135.98، 135.48 اور 134.82 ہیں.

یہاں، قیمت اب بھی نچلے رجحان سے اصلاحی زون میں ہے اور 4 جون کے ٹاپ کے لئے ایک چھوٹی سی امکانی ساخت بناتی ہے.

ہم امید ہے کہ 136.50 کے بریک ڈاون کے بعد21 مئی کے گرتے ہوئے رجحان کی ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا، جس کا ہدف اس صورت میں 135.98 ہے.

بد لے میں، جس کے بریک ڈاون سےہمیں 135.48 کے استحکام کے قریب بڑھنے کی ہوگی.


یہاں سے بھی، اصلاح میں تبدیلی کا ایک بڑا امکان ہے.

ہم باٹم کے لئے ممکنہ قیمت کے ساتھ 134.82 کی سطح پر غور کرتے ہیں

137.49 - 137.83 کے علاقے میں ایک قلیل مدتی اوپری رجحان کی حرکت کی توقع کی گئی ہے.

آخری قیمت کے بریک ڈاون سے 138.39 کے ہدف کے ساتھ طویل عرصے تک اصلاح ہوگی.

شور کی حد 138.39 - 138.76 ہے.

21 مئی کے اہم رجحان نچلی مقامی ساخت تصحیح کے مرحلے میں ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 136.50 منافع لیں: 136.00

خریدیں: 135.94 منافع لیں: 135.50

فروخت: 137.46 منافع لیں: 136.90

فروخت: 135.44 منافع لیں: 134.84

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback