empty
 
 
21.07.2021 11:24 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 جولائی 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر

یورو / یو ایس ڈی آج واپس ہونے سے پہلے 1.1751 کی طرف ایک اور کمزور کم ترین سطح بنانے میں کامیاب رہا ہے۔ براہ کرم چارٹ پر رکھے گئے مربع باکس کو دیکھیں جہاں قیمتوں سے ایک باٹم بنانے اور واپس ہونے کی توقع کی جارہی تھی۔ آج1.1751 کی سطح کے آس پاس ایک بامعنی عبوری باٹم بنے کا زیادہ امکان ہے۔ آگے ایک رجحان کے بر خلاف اضافہ کی تیاری ہے.

یورو / یو ایس ڈی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اِس وقت 1.1776 کی سطح کے گرد تجارت کرتا ہوا نظر آتا ہے اور توقع ہے کہ مستقبل قریب میں یہ 1.1800 کی سطح کی طرف جائے گا۔ فوری سپورٹ ابھی 1.1751 پر موجود ہے، اس کے بعد 1.1700 کی سطح پر ہے جبکہ ریزسٹنس کم و بیش 1.1825 پر ہے اور اس کے بعد بالترتیب 1.1850/80 کی سطح پر ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ ایک رجحان کے بر خلاف اضافہ ہے اور شاید تازہ شارٹ پوزیشنز کو شروع کرنے کا ایک اور موقع فراہم کر رہا ہے۔

یورو / یو ایس ڈی اگلے چند تجارتی دورانیوں میں 1.1975 تک جانے کے لئے تیار نظر آسکتا ہے جیسا کہ یہاں چارٹ پر ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.1975 قیمتوں کی ریزسٹنس کا امتزاج (کنسورجنس) ہے اور 1.2266 سے 1.1751 تک حالیہ کمی اور ٹرینڈ لائن کی پُشت کا فیبوناچی ریٹریسمنٹ 0.382 بھی یہی سطح ہے، جو اب ریزسٹنس کے طور پر کام کر رہا ہے۔

تجارتی منصوبہ

قلیل مدتی رجحان کے بر خلاف : لانگ پوزیشن لیں 1.1770/80 ، سٹاپ 1.1700 اور ہدف 1.1975 ہے

درمیانی سے طویل مُدتی بجانب ایک بڑا رجحان : شارٹ پوزیش لیں ، مزید 1.1975 / 1.2000 پر لیں ، سٹاپ 1.2250 اور ہدف 1.1300 پر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback