empty
 
 
11.06.2019 02:15 PM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا 11 جون کا تجارتی منصوبہ عمل - خریداروں میں ابھی بھی اضآفہ کا موقع ہے لیکن اس کے لئے 1330۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کی ضرورت ہے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے دوسرے حصہ میں کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی اور یہ توقع ہے کہ یورو کے خریدار 1290۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد دوبارہ مارکیٹ میں آئیں گے کیونکہ سیل کرنے والوں نے دوبارہ انتظار کی پالسی اپنائی ہے اور پئیر میں نیچے کی جانب پُل بیک نہیں کیا ہے - فی الوقت چونکہ تجارت 1290۔1 کی رینج سے اوپر ہوئی ہے ، یورو / یو ایس ڈی کی طلب قائم رہے گی جس سے 1330۔1 کا ریزسٹنس لیول آپ ڈیٹ ہوگا - بہرحال بنیادی ہدف 1330۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کا تسلسل بنائے گی اور قیمت 1366۔1 اور 1392۔1 کے بلند ترین لیولز تک اوپر جائے گی جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے اس صورتحال میں اگر 1290۔1 کے سپورٹ لیول تک دوبارہ تنزلی ہوتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن 1253۔1 کے کم ترین لیول سے واپسی پر لی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کو 1330۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کی ضرورت ہے جو کہ شارٹ پوزیشن لینے کے لئے پہلے اشارے کے طور پر کام کرے گا جس میں بنیادی ہدف 1290۔1 کا سپورٹ لیول ہے جس کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے لازمی بریک تھرو ہوگا اور یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 1253۔1 کے کم ترین لیول تک آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے پہلے حصہ میں 1330۔1 کے ریزسٹنس سے اوپر اضآفہ ملتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ نئے ماہانہ بلند ترین لیولز 1366۔1 اور 1392۔1 کے واپسی پر سیل کی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان عمل میں آئی ہے جو کہ مارکیٹ میں مزید غیر مستحکم موو کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں کمی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد میں 1295۔1 کے ایریا میں ملے گی جب کہ 1320۔1 کے ایریا میں اپر بینڈ بطور ریزسٹنس کام کرے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

ایم اے موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

ایم اے موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback