empty
 
 
12.06.2019 02:36 PM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ برائے 12 جون - یورو کے خریدار 1330۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن کی کوشش کریں گے - جس سے اضآفہ کا عمل بنے گا

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے :

فی الوقت قیمت 1330۔1 کی رینج سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور یورو / یو ایس ڈی میں طلب موجود ہے جس سے مزید اضآفہ کی موو بن سکتی ہے اور بلند ترین لیولز 13366۔1 اور 1392۔1 پر ملیں گے جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے - آج صبح ماریو ڈراگہی کی تقریر سے خریداروں کے پلان میں تبدیل ہوسکتی ہے - لہذا اگر یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 1330۔1 کے لیول سے نیچے آتی ہو یہ بہتر رہے گا کہ 1290۔1 کے لیول سے دوبارہ خرید کی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے :

بئیرز کو 1330۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آنا چاھیے جو کہ شارٹ پوزیشن لینے کا پہلا اشارہ ہوگا لیکن بنیادی ہدف 1290۔1 کا سپورٹ لیول ہے - ایک سے ذائد مرتبہ سے ٹیسٹ سے جو کہ بریک آوٹ کے لئے لازم ہے یورو / یو ایس ڈی کم از کم 1253۔1 کے لیول تک جائے گا جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے اگر دن میں اضآفہ کے عمل بنتا ہے جو کہ ای سی بی کے سربراہ کی تقریر کے بعد بن سکتا ہے تو یورو میں سیل 1366۔1 اور 1392۔1 کے نئے ماہانہ کم ترین لیول سے واپسی پر بہتر رہے گی

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج کے درمیان ہوِئی ہے اور بُلش مارکیٹ کے تسلسل کا ممکنہ اشارہ ہے

بولینجر بینڈ

اگر یورو میں تنزلی کا عمل بنتا ہے تو سپورٹ 1310۔1 کے ایریا میں انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے فراہم کی جائے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

ایم اے موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

ایم اے موونگ ایوریج 30 روزہ پیلا

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

    Miroslaw Bawulski,
    انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
    © 2007-2024
    انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
    میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
    • Grand Choice
      Contest by
      InstaForex
      InstaForex always strives to help you
      fulfill your biggest dreams.
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • چانسی ڈیپازٹ
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
      ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
      کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • 100 فیصد بونس
      اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
      بونس حاصل کریں
    • 55 فیصد بونس
      اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
      بونس حاصل کریں
    • 30 فیصد بونس
      ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
      بونس حاصل کریں

    تجویز کردہ مضامین

    ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
    اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
    Widget callback