empty
 
 
22.07.2021 12:08 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 22 جولائی 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

گزشتہ روز 1.1825 کی عبوری ریزسٹنس تک اضافہ کرنے کے بعد یورو / یو ایس ڈی اب بھی 1.1800 کے قریب تجارت جاری رکھے ہوئے ہے۔ 1.1925 کی سطح تک رجحان کے برخلاف اضافہ کا امکان اب بھی واضح ہے کیونکہ 1.1751 کا سپورٹ لیول قائم ہے ۔ 1.1700 سے نیچے کی بریک سے 1.1300 کی طرف ایک بڑی واپسی کی تصدیق کرے گی۔

جیسا کہ یہاں یومیہ چارٹ پر ظاہر کیا گیا ہے یورو / یو ایس ڈی بُلز 1.1975 کی سطح کے گرد سپورٹ سے ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائڈ ٹیسٹ کے لئے تیاری کر سکتے ہیں ۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.2266 اور 1.1751 کے درمیان کی تنزلی کا فیبوناچی 0.382 ری ٹریسمنٹ 1.1975 زون کے قریب سے گزرتا ہوا نظر آتا ہے، جو بئیرش واپسی پیدا کرنے کے لئے ایک مضبوط کنسورجنس کی نشان دہی کرتا ہے۔

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.1798 / 1.1800 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے کیونکہ بُلز 1.1850 کے ہدف تک مزید اضافہ کی تیاری میں ہیں - ذیادہ ترین قلیل مُدتی تاجران کے لئے تجویز ہے کہ پہلے سے لی گئیں شارٹ پوزیشنز پر نفع لیں اور رجحان کے برخلاف اضافہ کے لئے تیار رہیں

تجارتی منصوبہ

قلیل مُدتی : لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.1720 اور ہدف 1.1975 / 1.2000 ہے

درمیانی مُدت : شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 1.1975 پر لیں ، سٹاپ 1.2250 اور ہدف 1.1300 پر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback