empty
 
 
22.07.2021 12:08 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 22 جولائی 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر

بٹ کوائن نے کل 32450$ کی سطح پر عبوری ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد ابھی ایک متاثر کُن اضافہ شروع کیا ہے ۔ کریپٹو نے واپس ہونے سے پہلے 32,900 $ کی سطح تک اضافہ کیا تھا ، اور آج اپنے نفع کو مستحکم کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ کسی بھی معنی خیز ری ٹریسمنٹ کی تیاری سے پہلے 33,200/300 $ کے سطح تک ایک اور اضافہ امکانات واضح ہیں. مثالی طور پر قیمتیں 29,400 $ کی کم ترین سے اوپر رہیں گے آگے جا رہے ہیں.

بٹ کوائن نے اس ہفتے کے اوائل میں 29,400 $ کی کم ترین سطح سے مڑنے کے بعد قیمت کے کم ہونے پر خریداری کا رخ کیا ہو گا - یہ صورتحال ہمارے رجحان کے برخلاف 42000$ کی سطح تک اضافہ کی پیشن گوئی کے عین مطابق ہے - جس کے بعد کسی واضح موو کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے ۔ بُلز کو واپس مضبوط ہونے اور لانگ پوزیشن شروع کرنے کا ایک اور موقع حاصل کرنے کے لئے 31,000/200 $ کے علاقہ کے ارد گرد یومیہ سپورٹ پر نظر رکھنی چاھیے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بِٹ کوائن 31800$ کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور متوقع طور پر یہ 32200$ / 32300$ اور مزید 34000$ کی سطح تک ایک اور اضافہ کر سکتا ہے ہے - فوری سپورٹ ابھی 29400$ جب کہ ریزسٹنس 33000$ کی سطح پر ہے جس کے بعد یہ 36000$ اور 41600$ کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 42000$ کی سطح تک مزید اضافہ پر نظر رکھیں

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 28500 ، ہدف 36000 اور 42000 پر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback