empty
 
 
17.06.2019 03:57 PM
بِٹ کوآئن : 10000 ڈالر جانے کے لئے ایک قدم کی دوری پر

یہ 10000 ڈالر کی سطح کو ٹیسٹ کرنے قبل قدرے سست ہے اور ابھی یہ 9350 کے ریزسٹنس لیول کو توڑنے کے لئے ٹیکنیکل ماڈل بنا رہا ہے

اختتام ہفتہ پر مجھے یہ معلوم پڑا ہے کہ سٹیٹ آف نویدا سٹیو سیسولاک نے کریپٹو کرنسیوں کو قانونی شکل دینے کے بل پر دستخط کر دئیے ہیں جو کہ صنعت کی تعمیر کو ترقی کے لئے ایک اور تصدیق ہے - نیواڈا کے ریاست کی اب علاقہ میں خاصی آگے معلوم ہوتی ہے

بِٹ کوائن میں خرید کا سگنل :

بِٹ کوائن کے خریداروں کا اگلا ہدف 9350 کا ایریا ہے - بہرحال اضافہ کا عمل جاری رکھنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ قیمت 9050 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہے - اگر اس کی نیچے کی موو ہوتی ہے تو لانگ پوزیشن کم و بیش 8760 کے لیول سے لی جانی چاھیے - 9350 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے نیا بلند ترین لیول 9530 اور 9800 پر بنے گا

بی ٹی سی میں سیل کا سگنل

میں موجودہ صورتحال میں بی ٹی سی میں شارٹ پوزیشن لی تجویز نہیں دیتا ہوں کیونکہ جلد ہی اضافہ کی موو بن سکتی ہے - مضبوط ریزسٹنس 9530 اور 9800 کے ایریا میں بن سکتی ہے جہاں لانگ پوزیشن پر نفع کا لیا جانا ممکن ہے - جس سے لازمی طور پر تصحیح بنے گی - بئیرز کا ہدف یہ ہے کہ اس کو توڑ لیں اور 8760 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کریں جو کہ بِٹ کوائن پر سیل کا دباو بنائے گی جس سے قیمت 8480 اور 8190 کے لیولز تک جائے گی


This image is no longer relevant

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback