empty
 
 
18.06.2019 01:44 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : جون 18 یورپی سیشن کا تجارتی منصوبہ عمل - بئیرش مارکیٹ کی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل خریداروں نے ایم اے سی ڈی پر ڈائیورجنس دوبارہ لینے کی کوشش کی تھی لیکن مارکیٹ کو اپنی سمت رکھنے میں ناکام رہے تھے - فی الوقت 2520۔1 کے سپورٹ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ خرید کا اشارہ ہوگا لیکن بہتر یہ رہے گا کہ رجحان کے برعکس تجارت تب کی جائے کہ جب 2483۔1 اور 2439۔1 پر اہم کم ترین لیولز آپ دیٹ ہوں - بُلز کا بنیادی ہدف 2565۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہے جہاں پاونڈ میں آضآفہ کی تصحیح کی بات کی جاسکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

پاونڈ میں رجحان بئیرش ہے - دن کے پہلے حصہ میں 2565۔1 کا مصنوعی بریک آوٹ سیل کی نئی پوزیشن لینے کا عمدہ اشارہ ہوگا بہرحال بئیرز کا ہدف بریک آوٹ اور 2520۔1 کے لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہوگی جس سے پاونڈ نیچے آئے گا اور ہمیں 2483۔1 اور 2439۔1 کے لیول پر کم ترین لیولز ملیں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 2565۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا اضآفہ ملتا ہے تو شارٹ پوزیشن 2603۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

انڈیکیٹرز کے سگنل

موونگ ایوریج :

تجارتی 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں مزید کمی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں کمی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 2495۔1 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی جب کہ اضآفہ 2585۔1 کے ایریا کی بالائی حد سے محدود ہوگا

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج - ایم اے 50 روز۰ پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 09

بولینجر بینڈز - 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback