empty
 
 
19.06.2019 04:57 PM
یورو / یو ایس ڈی جون 19 امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ عمل - تاجرروں رُک گئے ہیں اور ایف ای ڈی رپورٹ کا انتظار کر رہے ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے :

صبح والی صورتحال ابھی تبدیل نہیں ہوئی ہے - خریداروں کو 1211۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن کی ضرورت ہے جو کہ سے مضبوط اضآفہ کی موو کل کے بلند ترین لیول 1242۔1 تک بنے گی اور اس کے بعد 1286۔1 کے لیول تک قیمت جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال تمام تر توجہ ایف ای ڈی کے فیصلہ پر ہے - لہذا اگر پئیر 1186۔1 کے لیول تک نیچے جاتی ہے تو آپ لانگ پوزیشن 1161۔1 اور 1138۔1 کے لیولز سے واپسی پر لے سکتے ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے دوسرے حصہ میں بئیرز 1186۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر کی بریک کی کوشش کریں گے جس سے تنزلی کا رجحان ملے گا اور قیمت کم از کم 1161۔1 اور 1138۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی کے خریدار 1211۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آنے میں کامیاب رہتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن 1242۔1 یا 1286۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ اہم خبر کے آنے سے قبل مارکیٹ کی عمومی صورتحال ہے

بولینجر بینڈ

ایف ای ڈی کی رپورٹ کے آنے سے قبل اتار چڑھآو تیزی سے کم ہوا ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے - 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback