empty
 
 
20.06.2019 03:41 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ برائے 20 جون - یورو نے امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوطی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے خرید ریزسٹنس لیول سے بندآزما ہوئے تھے کہ جس پر میں نے دن کے تجزیہ میں توجہ ڈالی تھی اور اضآفہ کا رجحان قائم رکھنے میں کامیاب رہے تھے - فی الوقت ہدف 1322۔1 کا ایک بڑا لیول ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے کیونکہ اس رینج کا ٹوٹ جانا بظامر ممکنہ معلوم نہیں ہوتا ہے - بہتر یہ رہے گا کہ دن کے دوسرے حصہ میں لانگ پوزیشن لیں کہ جب یورو / یو ایس ڈی تصحیح کے بعد 1271۔1 کے سپورٹ لیول تک آئے گا اگر امریکی معاشی رپورٹس معیشت دانوں کی پیشن گوئی کے بر خلاف بُری آتی ہیں تو 1322۔1 کے لیول سے اوپر کا اضآفہ خارج از امکان نہیں ہے جس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1366۔1 کے لیول تک جائے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے سیل کرنے والے ممکنہ طور پر 1322۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کی کوشش کریں گے کہ اگر امریکہ کی جانب سے مثبت معاشی رپورٹس آتی ہیں - جس کے شام کے وقت 1271۔1 کے لیول تک تنزلی کی تصحیح بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - مزید یہ کہ اس لیول سے یورو کے خریدار اضآفہ کے چینل کی زیریں حد بنائیں گے جس سے 1322۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جائے گا اور یورو میں مزید اضافہ ہوگا - یہ بہتر رہے گا کہ رجحان کے برخلاف شارٹ پوزیشن صرف 1366۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلش تسلسل ہے

بولینجر بینڈ

اگر یورو میں کمی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی اوسط حد کی جانب سے 1270۔1 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج - ایم اے 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ،سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback