empty
 
 
21.06.2019 01:41 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا 21 جون کا منصوبہ - پاونڈ میں طلب قدرے تنزلی کی تصحیح کے بعد آئے گی


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ کے خریدار پُر امید ہیں اور لانگ پوزیشن لینے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں - خرید کے لئے بہترین صورت یہ رہے گی کہ جب دن کے پہلے حصہ میں 2690۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آئے گا جس سے اضافہ کے رجحان کو تسلسل ملے گا اور قیمت 2723۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے جائے گی جس کے اوپر کی کنسولیڈیشن سے قیمت 2762۔1 اور 2786۔1 کے بلند ترین لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی بنتی ہے تو لانگ پوزیشن 2648۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والے صرف 2690۔1 کے لیول سے نیچے تنزلی کی توقع رکھ سکتے ہیں جس سے ایک بڑی تنزلی کی موو 2648۔1 کے کم ترین لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں دن کے پہلے حصہ میں طلب رہتی ہے اور رجحان کے ساتھ ساتھ موو بھی بنتی ہے تو یہ بہتر ہوگا کہ شارٹ پوزیشن 2762۔1 اور 2786۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کے بننے کے بعد لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے بُلش ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکٹر کی زیریں حد کی جانب سے 2685۔1 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی جب کہ 2725۔1 کے میں بالآئی حد کے ٹوٹ جانب سے قیمت میں اضآفہ کا تسلسل ملے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback