empty
 
 
21.06.2019 01:41 PM
بِٹ کوائن : 9800 کا لیول ملا ہے - ہم 10000 کے انتظار میں ہیں اور تنزلی کی تصحیح پر نظر ہے


بِٹ کوائن کا ایکسینج ریٹ نے توقع کے مطابق اپنے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور 9800 کے لیول پر ریزسٹنس بنائی ہے - صرف اب 10000 کا لیول باقی ہے - جس کے ٹیسٹ ہونے کے بعد بڑی پرافٹ ٹیکنگ عمل میں آئے گی بہرحال اس کے ساتھ ساتھ 10000 کے لیول کے حاصل ہونے سے مارکیٹ میں بڑے کھلاڑی بھی بتدریج آئیں گے جو کہ مارکیٹ کے طویل مدتی رجحان کو قآئم رکھیں گے

بٹ کوائن - بی ٹی سی میں خرید کا سگنل

خریدار ممکنہ طور پر آج 9800 کا لیول توڑنے کی کوشش کریں گے اور 10084 کا نفسیاتی لیول حاصل کریں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 9800 کے لیول کی ناکام بریک سے بی ٹی سی میں ایک ڈرامائی تنزلی بنے گی - اس صورتحال میں یہ بہتر ہے گاکہ خرید کو 9520 کے مصنوعی بریک آوٹ سے کیا جائے یا 9250 کے لیول سے واپسی پر خرید کی جائے

بِٹ کوائن سیل کا سگنل

بئیرز 9800 کے رینج میں عمل میں آئیں گے اور اس کا ناکام بریک آوٹ لانگ پوزیشن کو فوری بند کرنے کا اشارہ ہوگا اور کریپٹو کرنسی میں 9520 اور 9250 کے لیولز تک کم از کم تنزلی بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 9800 کے لیول سے اوپر کا مزید اضآفہ سے ریزسٹنس 10084 اور 10330 کے لیول پر بنے گی جہاں سے فوری واپسی پر آپ بِٹ کوائن میں سیل کی کوشش کر سکتے ہیں

This image is no longer relevant

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback