empty
 
 
21.06.2019 05:04 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ برائے 21 جون - یورو کے خریداروں کی ایک کوشش کافی نہیں ہے


یورو کے تاجران پہلی کوشش میں 1310۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے کہ جس کی جانب میں نے دن کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی لیکن اضافہ کے امکانات موجود ہیں کہ جب تک قیمت 1287۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کر رہی ہے بُلز 1310۔1 ریزسٹنس لیول توڑ لیں گے اور یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ذیادہ سے ذیادہ 1338۔1 کے نئے بلند ترین لیول تک جائے گی ممکنہ طور پر اس سے 1366۔1 ایریا آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - امریکی کمزور رپورٹس اس میں معاون ہو سکتی ہیں - اگر تنزلی کا عمل دوبارہ بنتا ہے اور قیمت 1287۔1 کے لیول نیچے جاتی ہے تو نظر انداز کرنا بہتر رہے گا اور لانگ پوزیشن 1261۔1 کے لیول سے واپسی پر لینا بہتر رہے گا

یورو / یو ایسڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے سیل کرنے والے بُلز کی یہ کوشش کامیاب نہ ہونے دیں گے کہ قیمت 1310۔1 کے لیول سے اوپر جائے - ایک اور مصنوعی بریک آوٹ بشمول مضبوطی امریکی معاشی رپورٹس کے اس بات کا اشارہ ہوگا کہ یورو میں شارٹ پوزیشن لی جائے جس کا ہدف 1287۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی موجودگی ہوگا اور یہ بنیادی ہدف ہوگا اس کے شام کے وقت میں تنزلی کی تصحیح کم از کم 1261۔1 کے لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز مضبوط ہوتے ہیں اور 1310۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو ذیادہ سے ذیادہ 1338۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ بُلش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں کمی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1287۔1 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - سبز

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback