empty
 
 
21.06.2019 05:04 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : جون 21 امریکی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل - خریدار پاونڈ کو نئے ہفتہ وار بلند ترین لیول تک لے جانے میں ناکام رہے ہیں


جی بی پی / یو ایسڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے:

خریدار پاونڈ میں نئے ہفتہ وار بلند ترین لیولز تک لے جانے میں ناکام رہے تھے جس سے آج صبح تنزلی کی تصحیح بنی تھی - فی الوقت یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن دوبارہ 2632۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی پر لی جائے یا اضآفہ کے بعد لی جائے اور 2684۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن کا انتظار کیا جائے جس کی وجہ پاونڈ میں بُلز مضبوطی حاصل کریں گے اور دن کے اختتام پر ذیادہ سے ذیادہ 2723۔1 کے لیول تک جائیں گے اور اضافہ کا رجحان قائم رکھیں گے

جی بی پی / یو ایسڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ایک ناکام کنسولیڈینش اور 2684۔1 ریزسٹنس لیول سے نیچے کی موجودگی پاونڈ میں شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اور اشارہ ہوگا جس سے 2632۔1 کا لیول آپ ڈیٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اضآفہ کی صورتحال میں اگر قیمت 2684۔1 کے لیول سے اوپر جاتی ہے {مثلا: امریکی کمزور رپورٹس کے آنے کی صورت میں} تو یہ بہتر رہے گا پاونڈ میں سیل ذیادہ سے ذیادہ لوکل لیول 2723۔1 کے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے - جو کہ تنزلی کی تصحیح کے بننے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں اضآفہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کا اوسط باڈر 2695۔0 کے ایریا میں ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback