empty
 
 
26.07.2021 08:17 PM
یورو / یو ایس ڈی بُلش تبدیلی کی تصدیق کے قریب ہے


گزشتہ چند دورانیوں سے یورو/ یو ایس ڈی 1.18 سے نیچے تجارت کر رہا تھا، ہم اپنے اس خیال پر قائم ہیں کہ 1.1750 اور 1.18 کے درمیان ہم نے خریداری کا ایک اہم علاقہ دیکھا تھا اور یہ کہ جب تک 1.1750 کی سطح پر نیک لائن قائم ہے اُس وقت تک بُلش صورتحال درست معلوم ہوتی ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - نییک لائن سپورٹ

نیلی لکیر - بُلش ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی اہم سپورٹ نییک لائن سے اوپر موجود ہے۔ قیمت سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اضافہ کر رہی ہے۔ ہم یورو / یو ایس ڈی کے لئے بُلش ہیں اور رجحان میں واپسی کی تصدیق کی توقع کرتے ہیں۔ اب تک ہمارے پاس صرف آر ایس آئی میں بُلش ڈائیورجنس ہی اوپر کی جانب تبدیلی کی تنبیہہ کے طور پر ملی تھی

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - ریزسٹنس

نیلی لکیر - بُلش ڈائیورجنس

یورو/ یو ایس ڈی کی قیمت 1.1815 پر اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہی ہے۔ اس ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک ایک اہم بُلش واپسی کا اشارہ ہوگا۔ اگر بُلز 1.1830 پر دوبارہ قابو پاتے ہیں تو 1.1760 کی حالیہ کم ترین سطح کسی بھی بُلش تجارت کے لئے سٹاپ لیول ہوگی۔ ہم 1.19-1.20 علاقے میں اوپر کی طرف ایک بڑے اضافہ کی توقع رکھتے ہیں اور ہم بُلز کے لئے بہترین رسک ریوارڈ کے ساتھ 1.18-1.1750 کے ایریا کو خرید کے لئے بہترین خیال کرتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback