empty
 
 
24.06.2019 02:22 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 24 جون - اس سے قبل 2765۔1 کے لیول پر پاونڈ کے خریدار ملے تھے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کمزور امریکی ڈآلر کی وجہ سے پاونڈ میں طلب بڑھی ہے اور اس کو اس کے بلند ترین لیول تک لے گئی ہے - بُلز کا ہدف 2762۔1 کا اہم ریزسٹنس لیول ہے جس کے ٹوٹ جانب سے خریداروں کو ایک عمدہ سپورٹ ملے گی جو کہ سے قیمت 2800۔1 اور 2860۔1 کے نئے بلند ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - تنزلی کی تصحیح کی صورت میں جس کا دن کے پہلے حصہ میں بننا متوقع ہے پاونڈ میں لانگ پوزیشن 2723۔1 کے مصنوعی بریک آوٹ یا 2687۔1 کے کم ترین لیول سے واپسی پر لی جاسکتی ہے جہاں سے اضافہ کی چینل کی زیریں حد گُزر رہی ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ کے سیل کرنے والے قیمت کو 2762۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر رکھنے کی کوشش کریں گے اور یہاں ہونے والا مصنوعی بریک آوٹ شارٹ پوزیشن لینے کے براہ راست اشارہ ہوگا جو کہ رجحان کے برعکس ہوگا اور اس سے قیمت تنزلی کی تصحیح 2723۔1 اور 2687۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک بنائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آج پاونڈ میں سیل 2799۔1 اور 2858۔1 کے بلند ترین لیولز پر کی جائے

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی بُلش صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد 2687۔1 کے ایریا انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے ملے گی جب کہ 2775۔1 کے ایریا میں بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں اضآفہ کا تسلسل ملے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback