empty
 
 
25.06.2019 04:14 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کے لئے 25 جون کا تجارتی منصوبہ عمل - یورو میں تصحیح شروع ہونے کے قریب ہے - لیکن اس کا واضح انحصار ایف ای ڈی کے چئیرمین کی تقریر پر ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے :

یورو کے خریدار مارکیٹ کے بتدریج کم ہو رہے ہیں جس کی وجہ ایف ای ڈی کے چئیرمین کی آج کی ہونے والی تقریر ہے اور بنیادی ہدف یہ ہے کہ 1401۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جایا جائے اور کنسولیڈیٹ کیا جائے جو کہ آج صبح بنا تھا صرف اس کے بعد ہی یورو / یو ایس ڈی میں مزید اضآفہ 1430۔1 اور 1459۔1 کے ریجن میں بن سکتا ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - نیچے کی جانب تصحیح کی صورت میں {جس کی کچھ دنوں سے طلب بھی ہے} لانگ پوزیش صرف 1361۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد لی جانی چاھیں لیکن اس کے لئے مصنوعی بریک آوٹ کا ہونا ضروری ہے یا کم از کم یہ کہ 1321۔1 کے لیول سے واپسی عمل میں آئے


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ایف ای ڈی کے سربراہ کی تقریر کے دوران بڑے کھلاڑی بئیرش صورتحال بنا سکتے ہیں جو کہ آج شام کی جائے گی - دن کے دوسرے حصہ میں 1401۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی ناکام موجودگی شارٹ پوزیشن لینے کے موقع ہوگا کہ قیمت 1361۔1 کے سپورٹ ایریا تک واپس آسکے - اس کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح 1321۔1 اور 1286۔1 کے کم ترین لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جرمی پاول کی تقریر کے دوران یورو میں طلب بنتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ یورو / یو ایس ڈی کی سیل میں 1430۔1 اور 1459۔1 کے بلند ترین لیولز کے ٹیسٹ ہونے کے بعد نظر رکھی جائے

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ شام کے وقت ممکنہ طور پر تصحیح مل سکتی ہے

بولینجر بینڈ

انڈیکیٹر کی زیریں حد کی بریک کے ساتھ جو کہ 1380۔1 کے ایریا میں ہوسکتی ہے یورو میں ایک بڑی تنزلی بنے گی

-

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback