empty
 
 
28.07.2021 07:26 AM
کیا ایکس آر پی/ یو ایس ڈی نے ایک اہم طویل مدتی کم ترین سطح کو بنا لیا ہے؟


اس ہفتے کرپٹو کرنسیوں نے خریداروں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اتار چڑھاؤ بڑھ رہا ہے اور ہم ایک نئے رجحان کی شروعات کے قریب ہیں ۔ زیادہ تر کرپٹو کرنسیوں نے قلیل مدتی ریزسٹنس کی سطح کو توڑ دیا ہے اور ایک لمبے عرصہ کے بعد بُلش اشارہ فراہم کیا ہے۔

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے اپنے قلیل مدتی بئیرش چینل سے بھی باہر نکل کر طویل عرصے کے بعد پہلا تبدیلی کا اشارہ فراہم کیا ہے۔ ایکس آر پی یو ایس ڈی دسمبر 2020 کی نچلی سطح اور اپریل 2021 کی بلند ترین سطح تک کے مجموعی اضافہ کے 78.6 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ سے واپس ہو رہا ہے۔ یہ بتانا ابھی قبل از وقت ہوگا کہ آیا قیمت نے حالیہ کم ترین سطح پر ایک اہم کم ترین سطح بنائی ہے یا یہ صرف ایک قلیل مدتی اضافہ ہی ہے کہ جو جاری ہے۔ کرپٹو کرنسیاں عام طور پر اضافہ کے رجحانات کے بعد ایک بڑی تصحیح کرتی ہیں اور 78.6 فیصد ری ٹریسمنٹ لیول دیکھنا کوئی اچنبہ کی بات نہ ہوگی ۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، واضح امکانات ہیں کہ ایکس آر پی یو ایس ڈی کے لئے کم ترین سطح موجود ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback