empty
 
 
04.07.2019 02:14 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی یورپی سیشن کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 03 جالائی - پاونڈ میں تنزلی کا عمل سروس سیکٹر کی کمزور رپورٹ جاری ہونے کے بعد جاری رہ سکتا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ کے خریدار سروس سیکٹر کے پی ایم ائی انڈیکس کے اضآفہ پر نظر رکھیں گے جو کہ 2582۔1 کے سپورٹ ایریا کے مصنوعی بریک آوٹ میں مدد کرے گی جو کہ پہلا اشارہ ہوگا کہ لانگ پوزیشن لی جائے بہرحال بنیادی ہدف 2612۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہوگا جہاں سے اضآفہ کی تصحیح 2642۔1 کے ایریا تک بنے گی جہاں میں حصول نفع کی تجویز دن کے پہلے حصہ میں دیتا ہوں جب کہ 2582۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی صورت میں بہتر یہ ہوگا کہ لانگ پوزیشن کو 2544۔1 کے کم ترین لیول سے واپسی پر لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سروس انڈیسٹری کی کمزور رپورٹ ممکنہ طور پر پاونڈ کو نیچے کی جانب لے جائے گی - 2582۔1 کے لیول پر سپورٹ کے ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباو بڑھے اور 2544۔1 اور 2513۔1 کے لیولز پر کم ترین لیول آپ ڈیَٹ ہوں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 2612۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن میں ناکامی پر شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا - جب کہ اس رینج سے اوپر کی موو سے آپ 2642۔1 کے لیول سے سیل کر سکتے ہیں

انڈیکیٹر کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پئیر میں تنزلی کی تصحیح کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اضآفہ کی تصحیح چینل کی بالائی حدف 2635۔1 کے لیول تک محدود ہو گی جب کہ زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے جو کہ 2575۔1 کے ایریا میں ہے سے بئیرش رجحان کو مضبوطی ملے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

ایم اے موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

ایم اے موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback