empty
 
 
09.07.2019 11:15 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا فراکٹل تجزیہ برائے9 جولائی

پیشین گوئی: برائے9 جولائی

ایچ ون چارٹ پرکرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1299، 1.1286، 1.1257، 1.1238، 1.1208، 1.1191، 1.1155 اور 1.1129. یہاں، ہم 28 جون کے تنزلی ڈھانچہ پرمسلسل نظررکھیں ہوئے ہیں . قلیل مدتی تنزلی موو 1.1208 - 1.1191 کی راہداری میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح موو کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 1.1155 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.1129 کی سطح ہے، اور اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو1.1238 - 1.1257 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون تصحیح کی گہرائی میں اضافہ کریگا. یہاں، مقصد 1.1286 ہے. 1.1286 - 1.1299 کی حد تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 28 جون کے لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں 1.1238 منافع لیں: 1.1255

خریدیں 1.1258 منافع لیں: 1.1285

فروخت : 1.1208 منافع لیں: 1.1192

فروخت: 1.1189 منافع لیں: 1.1155

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2628، 1.2611، 1.2568، 1.2539، 1.2493، 1.2466 اور 1.2412. یہاں، ہم 25 جون کے تنزلی ڈھانچہ کی ترقی کو فالوکررہے ہیں. قلیل مدتی تنزلی موو 1.2493 - 1.2466 کی راہداری میں متوقع ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.2412 کی سطح ہے. 1.2465 کے بریک ڈاون کے بعد جس موو کی توقع ہے.

قلیل مدتی اضافی موو1.2539 - 1.2568 کی راہداری میں ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.2611 ہے.1.2611 - 1.2628 کی حد تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے اور جس سے، ہم اضافی سلسلہ کے لئے بیان کردہ ابتدائی حالات کی رکاوٹوں کے دور ہونے کی امید کرتےہیں.

اہم رجحان - 25 جون کے تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2540 منافع لیں: 1.2566

خریدیں: 1.2570 منافع لیں: 1.2610

فروخت: 1.2493 منافع لیں: 1.2467

فروخت: 1.2464 منافع لیں: 1.2419

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.0070، 1.0008، 0.9980، 0.9938، 0.9905، 0.9881، 0.9841 اور 0.9810. یہاں، ہم 25 جون کے بڑھتے ہوئے سلسلہ کی ترقی کومسلسل فالوکر رہےہیں. 0.9938 کے ٹوٹنے کے بعد ٹاپ تک موو کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 0.9980 ہے. قیمت کی مظبوطی 0.9980 - 1.0008 کی راہداری میں ہے. لہذا، تصحیح شرووع ہونے کا بڑاامکان ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.0070 کی سطح ہے.

قلیل مدتی تنزلی موو0.9905 - 0.9881 کی راہداری میں ممکن ہے. آخری قیمت کابریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 0.9841 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئےاہم حمایت ہے. اس کی قیمت میں 0.9810 کی سطح پرتنزلی سلسلہ کے ابتدائی حالات کی تشکیل ہوگی.

اہم رجحان 25 جون کے بڑھتا ہوا سلسلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9939 منافع لیں: 0.9980

خریدیں: 0.9982 منافع لیں: 1.0008

فروخت: 0.9905 منافع لیں: 0.9883

فروخت: 0.9878 منافع لیں: 0.9844

This image is no longer relevant

ڈالر/ ین جوڑی کے لئے، چارٹ پراہم سطحیں 110.09، 109.56، 109.21، 108.70، 108.29، 108.06 اور 107.61 ہیں. یہاں، ہم 25 جون کے بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کی ترقی کومسلسل فالوکررہے ہیں. 108.70 کے ٹوٹنے کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہم 109.21 کی سطح پرواضح مووکی توقع کرتے ہیں. قلیل مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ کونسولیڈیشن،109.21 - 109.56 کی راہداری میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 110.09 کی سطح ہے. ٹوٹنے کے بعد 109.56 کی سطح پرجس مووکی توقع کی جاتی ہے.

قلیل مدتی تنزلی موو 108.29 - 108.06 کی راہداری میں ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 107.61 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان: 25 جون کے بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.70 منافع لیں: 109.20

خریدیں: 109.23 منافع لیں: 109.53

فروخت: 108.29 منافع لیں: 108.06

فروخت: 108.03 منافع لیں: 107.65

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.3272، 1.3238، 1.3212، 1.3174، 1.3142، 1.3051، 1.3027 اور 1.3001. یہاں، قیمت 4 جولائی کے اضافی مووکے لئے ممکنہ شکل بناتی ہے. 1.3142 کے بریک ڈاون کے ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 1.3174 ہے. کونسولیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. 1.3175 کی سطح کا بریک ڈاون واضح مووکا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.3212 ہے. قلیل مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ استحکام،1.3212 - 1.3238 کی رہداری میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.3272 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتےہیں.

1.3051 کی سطح بڑھتے ہوئے ڈھانچے کے لئے اہم حمایت ہے. اس کا بریک ڈاون 1.3027 کی سطح تک مووکا اضافہ کرے گا. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.3001 کی سطح ہے.

اہم رجحان 4 جولائی کے اضافی رجحان کے لئے ممکنہ شکل کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3142 منافع لیں: 1.3172

خریدیں: 1.3176 منافع لیں: 1.3212

فروخت: 1.3050 منافع لیں: 1.3028

فروخت: 1.3025 منافع لیں: 1.3001

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7048، 0.7010، 0.6990، 0.6950، 0.6922، 0.6886 اور 0.6863. یہاں، قیمت 4 جولائی کے تنزلی سلسلہ کے لئے ممکنہ شکل بناتی ہے. 0.6950 کی سطح پر بریک ڈاون کےبعد باٹم تک مووکاتسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 0.6922 ہے، اور اس سطح کے قریب قیمت کونسولیڈیشن ہے. 0.6921 کا بریک ڈاون واضح مووکی ترقی میں اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 0.6886 ہے.تنزلی رجحان کی ممکنہ قیمت 0.6863 کی سطح پرمانی جاتی ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم مضبوطی اور ساتھ ہی ساتھ ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو 0.6990 - 0.7010 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون کو اضافی ڈھانچہ بنانا ہوگا. یہاں، ممکنہ ہدف 0.7048 ہے.

اہم رجحان - 4 جولائی کے تنزلی موو کے لئے ممکنہ شکل کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.6990 منافع لیں: 0.7008

خریدیں: 0.7013 منافع لیں: 0.7045

فروخت: 0.6950 منافع لیں: 0.6925

فروخت: 0.6920 منافع لیں: 0.6888

This image is no longer relevant

یورو / یین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 122.28، 121.89، 121.67، 121.41، 121.22، 120.92 اور 120.48. یہاں، ہمیں 1جولائی کے تنزلی سلسلہ کو مسلسل فالوکرناہے. فی الحال، قیمت گہری تصحیح میں ہے. 121.41 - 121.22 میں شورحد کی قیمت سے گزرنے کے بعد باٹم تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں مقصد 120.92 ہے. کونسولیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 120.48 کی سطح ہے، اورجہاں پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

کونسولڈیشن121.19 - 122.28 کی راہداری میں ممکن ہے. سطح 122.28 تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے. اس کی قیمت کےگزرنے سے اضافی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات بنانے ہونگے.

اہم رجحان 1 جولائی کے، تنزلی سلسلہ ہے، گہری تصحیح کا مرحلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.94 منافع لیں: 122.28

فروخت: 121.22 منافع لیں: 120.94

فروخت: 120.90 منافع لیں: 120.50

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 136.31، 135.87، 135.65، 135.24، 134.99 اور 134.50. یہاں، ہم 1جولائی سے تنزلی سلسلہ پر مسلسل نظررکھے ہوئے ہیں. فی الحال، قیمت تصحیح زون میں ہے. قلیل مدتی تنزلی موو 135.24 - 134.99 کی حد میں متوقع ہے. امید ہے کہ آخری قیمت کا بریک ڈاون ممکنہ ہدف - 134.50 کی جانب مووکی اجازت دے گا ، اور اس سطح پرپہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو135.87 - 136.31 کی حد میں ممکن ہے. ہم امید کرتے ہیں کہ اضافی سلسلہ ممکنہ طورپر136.31 کی سطح تک مرتب ہوجائے گا.

اہم رجحان 1 جولائی کے، تنزلی سلسلہ ہے، تصحیح کا مرحلے ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 135.90 منافع لیں: 136.30

فروخت: 135.24 منافع لیں: 135.00

فروخت: 134.95 منافع لیں: 134.50

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback