empty
 
 
03.08.2021 04:18 PM
یورو / جے پی وائے کا یومیہ تجزیہ


ابھی یورو / جے پی وائے 129.34 پر تجارت کر رہا ہے - قیمت حالیہ کم ترین سطح 128.75 سے اوپر ہے اور جب تک قیمت اس کم ترین سطح سے اوپر ہے تب تک ہم اضافہ کے لئے پُر اُمید ہیں- آر ایس آئی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو چینلج کر رہا ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

سرخ لائنیں - بُلش چینل

یورو/ جے پی وائی بُلش چینل کو چیلنج کر رہا ہے۔ آر ایس آئی نے ہمیں بُلش ڈائیورجنس فراہم کی ہے لیکن اضآفہ کی نیلی ڈھلوانی لکیر نے بھی آر ایس آئی کے لئے سپورٹ ٹرینڈ لائن کے طور پر کیا ہے۔ موجودہ سطحوں پر رسک ریٹرین کا تناسب بُلش پوزیشنوں کے حق میں ہے۔ موجودہ سطح پر میں بُلش ہونے کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ اوپر کی طرف واپسی کے امکانات زیادہ ہیں۔ قیمت کی 130.35 پر ریزسٹنس ہے. مجھے یقین ہے کہ قیمت میں اوپر کی طرف واپسی اور ١٣٠.٣٥ سے اوپر کی بریک کے بہت سے امکانات ہیں۔ بُلز کے لئے خطرہ قیمت کے 128.75 سے نیچے بریک کے ہیں۔



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback