empty
 
 
22.07.2019 06:04 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا فراکٹل تجزیہ برائے22 جولائی

پیشین گوئی : برائے22 جولائی

ایچ ون چارٹ پرکرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1342، 1.1299، 1.1286، 1.124 9، 1.1217، 1.1197 اور 1.1169. یہاں، قیمت توازن میں ہے. 1.1249 کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکی بحالی کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 1.1286 ہے. کوریڈور میں قیمت کی مضبوطی 1.1286 - 1.1299 ہے. 1.1300 کی سطح کا بریک ڈاون واضح اضافی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ممکنہ ہدف 1.1342 ہے، اور اس سطح تک پہنچنے پر، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو1.1217 - 1.1197 راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے تنزلی ڈھانچہ کی ترقی ہوگی، اور اس صورت میں ممکنہ ہدف 1.1169 ہے.

اہم رجحان توازنی صورت حال ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں1.1250 منافع لیں: 1.1284

خریدیں1.1301 منافع لیں: 1.1340

فروخت : 1.1212 منافع لیں: 1.1198

فروخت: 1.1195 منافع لیں: 1.1172

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2691، 1.2623، 1.2598، 1.2568، 1.2515، 1.2492 اور 1.2447. یہاں، ہم 17 جولائی کے بنتے ہوئے ڈھانچہ کوبڑے ابتدائی حالات کے طور پرمانتے ہیں. 1.2568 کی سطح کے ٹوٹنے کے بعد مووکے جاری رہنےکی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 1.2598 ہے. قلیل مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ استحکام،1.2598 - 1.2623 راہداری میں ہے.1.2623 کی سطح کا بریک ڈاون واضح اضافی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ممکنہ ہدف 1.2691 ہے. اس سطح سے، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

مضبوط موو 1.2515 - 1.2492 کی راہداری میں امید ہے. آخری قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.2447 ہے. یہ سطح 12 جولائی کے اضافی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 17 جولائی کے ، بنتے ہوئےڈھانچہ کی تشکیل ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2568 منافع لیں: 1.2598

خریدیں: 1.2600 منافع لیں: 1.2622

فروخت: 1.2490 منافع لیں: 1.2450

فروخت: 1.2442 منافع لیں: 1.2390

This image is no longer relevant

ڈالر / فرانک جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.9902، 0.9881، 0.9858، 0.9841، 0.9798، 0.9779، 0.9745 اور 0.9731. یہاں، ہم 17 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کی تشکیل کو فالوکررہے ہیں. قلیل مدتی تنزلی موو 0.9798 - 0.9779 رہداری میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 0.9745 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 0.9731 کی سطح ہے، جہاں پہچنے کے بعد ، ہم استحکام کے ساتھ ہی ساتھ ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو 0.9841 - 0.9858 راہداری میں ممکن ہے ۔ بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے گہرائی میں تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 0.9881 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان 17 جولائی کے، لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9841 منافع لیں: 0.9856

خریدیں: 0.9860 منافع لیں: 0.9880

فروخت: 0.9798 منافع لیں: 0.9780

فروخت: 0.9776 منافع لیں: 0.9747

This image is no longer relevant

ڈالر / ین جوڑی کے لئے،چارٹ پر اہم سطحیں ہیں: 108.42، 108.12، 107.84، 107.43، 106.98، 106.68، 106.27 اور 106.01. یہاں، ہم 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ پرمسلسل نظررکھے ہوئے ہیں. فی الحال، قیمت تصحیح میں ہے. 107.43 کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک موو کی بحالی کی امید ہے. اس صورت میں، پہلا ہدف 106.98 ہے. قلیل مدتی تنزلی موو 106.98 - 106.68 راہداری میں ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح تنزلی موو کے ساتھ ہونا چاہئے. اس صورت میں، مقصد 106.27 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں106.01 کی سطح ہے، اورجہاں تک پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو 107.84 - 108.12 کی رہداری میں ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصےتک تصحیح کرے گا. یہاں، مقصد 108.42 ہے. یہ سطح باٹم کیلئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان: 10 جولائی کے، تنزلی ڈھانچہ ہے، تصحیح کا مرحلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.13 منافع لیں: 108.40

فروخت: 107.40 منافع لیں: 107.00

فروخت: 107.96 منافع لیں: 106.70

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پر اہم سطحیں ہیں: 1.3141، 1.3105، 1.3070، 1.3050، 1.3016، 1.3001، 1.2964 اور 1.2937. یہاں، صورت حال مساوات میں ہے. قیمت متوقع ہے ۔ شورحد 1.3016 - 1.3001 کی قیمت گزرنے کے بعد باٹم تک موو کے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، ہدف 1.2964 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.2937 کی سطح ہے، اور اس سطح تک پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضآفی موو 1.3050 - 1.3070 رہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.3105 ہے. یہ سطح باٹم کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان مساوات صورتحال ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3050 منافع لیں: 1.3070

خریدیں: 1.3072 منافع لیں: 1.3105

فروخت: 1.3000 منافع لیں: 1.2965

فروخت: 1.2962 منافع لیں: 1.2938

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7145، 0.7111، 0.7101، 0.7066، 0.7085، 0.7050، 0.7036، 0.7015 اور 0.6995. یہاں، ہم جولائی 17 کے بنتے ہوئے ڈھانچہ کوفالوکر رہے ہیں. فی الحال، قیمت تصحیح زون میں ہے. 0.7066 کی بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، پہلا مقصد 0.7085 ہے. جسکا بریک ڈاون ، بد لے میں، موو کو0.7101 کی سطح تک لے جائیگا، اس سطح کے قریب قیمت کی مضبوطی ہے. 0.7101 - 0.7111 کے شور رینج سے گزرنے پرواضح موو ہوگی. یہاں، ممکنہ ہدف 0.7145 ہے. اس سطح سے، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

کونسولیڈیٹڈ موو0.7050 - 0.7036 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 0.7015 ہے. یہ سطح 17 جولائی کے اضافی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان جولائی 10 کے،بنتا ہوا ڈھانچہ ہے،17 جولائی کے ٹاپ کے لئے لوکل ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجویز:

خریدیں: 0.7066 منافع لیں: 0.7085

خریدیں: 0.7085 منافع لیں: 0.7101

فروخت: 0.7034 منافع لیں: 0.7017

فروخت: 0.7013 منافع لیں: 0.6995

This image is no longer relevant

یورو / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 121.66، 121.35، 121.18، 120.92، 120.62، 120.48، 120.14 اور 119.91. یہاں، ہم 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچے پر مسلسل نظررکھے ہوئے ہیں. 120.90 کے بریک ڈوان کے بعد باٹم تک مووکے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، ہدف 120.62 ہے. قیمت کی مضبوطی رہداری میں 120.62 - 120.48 ہے. 120.46 کی سطح کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے، اور یہاں مقصد 120.14 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں119.91 کی سطح ہے، اور جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو 121.18 - 121.35 راہداری میں ممکن ہے. آخری قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی ، اور یہاں مقصد 121.66 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 10 جولائی کا تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.18 منافع لیں: 121.33

خریدیں: 121.37 منافع لیں: 121.66

فروخت: 120.90 منافع لیں: 120.62

فروخت: 120.46 منافع لیں: 120.14

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں 135.96، 135.63، 135.40، 135.04، 134.79، 134.38، 134.15، 133.81 اور 133.44 ہیں. یہاں، قیمت 18 جولائی کے ٹاپ کے لئے بیان کردہ ابتداء حالات تشکیل کرتی ہے. ٹاپ تک قلیل مدتی موو 134.79 - 135.04راہدری میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح اضافی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 135.40 ہے. قلیل مدتی مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ کونسولیڈیشن 135.40 - 135.63کی راہداری میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 135.96 کی سطح ہے، جہاں پہنچنے کے بعد ، ہم استحکام ساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو، شاید 134.38 - 134.15 کی حد میں ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے تنزلی رجحان کا اضافہ ہوگا، اور یہاں مقصد 133.81 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت 133.44 کی سطح پر متوقع ہے.

اہم رجحان جولائی 9 کے تنزلی سلسلہ ہے، 18 جولائی کے ٹاپ کے لئے ممکنہ تشکیل ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 135.06 منافع لیں: 135.40

خریدیں: 135.42 منافع لیں: 135.62

فروخت: 134.38 منافع لیں: 134.17

فروخت: 134.12 منافع لیں: 133.81

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback