empty
 
 
22.07.2019 03:00 PM
یورو / یو ایس ڈی : 22 جولائی امریکی شیشن کا تجارتی منصوبہ عمل - خبروں کا جاری نہ ہونا اور طوفان کی پہلے کی خاموشی


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن کے لئے آپ کو درکار ہے

انتہائی غیر متوقع طور پر دن کے پہلے حصہ میں اہم معاشی خبروں کے نہ ہونے کے سبب کوئی خاص تجارت نہیں ہوئی تھی - اسی اثنا میں تاجران یورپی مرکزی بنک کی جانب سے اہم میٹنگ کے انتظآر میں ہیں جہاں مانیٹری پالیسی میں تبدیل ہوسکتی ہے خریداروں کو 1205۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کی ضرورت ہے اور صرف اسی صورت میں آپ لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں تاکہ 1244۔1 کے ایریا میں چینل کے وسط میں واپسی اور کنسولیڈیشن ہو سکے اور 1281۔1 کے ایریا میں بالائی حد عمل میں آسکے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر کم از کم 1205۔1 کے ایریا میں کوئی میں کوئی طلب نہیں ہوتی ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں خرید 1167۔1 کے نئے سپورٹ ایریا سے واپسی پر کی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کے لئے ٹیکنیکل صورتحال تبدیل نہیں ہوئی ہے - بئیرز کو 1200۔1 - 1205۔1 کے سپورٹ لیولز کے بڑے بریک ڈاون کی ضرورت ہے جہاں یورو گزشتہ ہفتہ نیچے جانے سے محفوظ رہا تھا - اس رینج کے ٹوٹ جانب سے یورو پر دباو بنے گا جس سے قیمت 1167۔1 اور 1138۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے یورو زون کی جانب سے مضبوط معاشی خبریں ہی یورو میں تنزلی کے عمل جو روک سکیں گی لیکن آج تک کا انتظار نہیں کیا جا سکتا ہے - 1244۔1 ریزسٹنس ایریا میں مضبوطی بریک ڈآون یورو میں سیل کی پوزیشن لینے کا ایک اضآفی اشارہ گا - بصورت دیگر پئیر 1281۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی کرے گا

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے بہرحال خریدار کے مکمل طور ہتھیار پھینک دینے کا کہنا ابھی قبل از وقت ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی موو انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب 1210۔1 کے ایریا میں محدود ہوئی ہے بہرحال اس کے ٹوٹ جانب سے ماہانہ کم ترین لیول مل سکتا ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ ایم اے - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback