empty
 
 
23.07.2019 04:01 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ - بورس جان سن کے نئے برطانوی وزیر اعظم بننے کے بعد پاونڈ میں اضآفہ ملا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یہ خبر کہ بورس جان سن نئے برطانوی وزیر اعظم بنے ہیں کا پاونڈ کو سپورٹ فراہم کرنا متوقع ہے جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ مبذول کروائی تھی - بہرحال پئیر میں وآضح اضآفہ کی موو کے لئے مشکلات موجود ہیں - ایسا کرنے کے لئے بُلز کو 2475۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنا ہوگا جس سے سیل کرنے والوں کے بہت سے آڈرز برباد ہوجائیں گے اور 2509۔1 کے لیول پر لوکل بلند ترین لیول بنے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ میں کمی ہوتی ہے تو اور اج خآصا اتار چڑھاو رہتا ہے کیونکہ نئے وزیر اعظم کا کوئی بھی بیان خاصی اہمیت کا حامل ہو سکتا ہے بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 2424۔1 کے یا ذیادہ سے ذیادہ 2383۔1 کے لیولز سے واپسی پر لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز یہ کوشش کریں گے کہ پاونڈ کو 2475۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے رکھیں اور اس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کا بننا پئیر میں شارٹ پوزیشن لینے کا پہلا اشارہ ہوگا خصوصی توجہ نئے برطانوی وزیر اعظم کی تقریر پر ہوگی اور اگر برایگزٹ کے حوال سے کوئی بڑا بیان جاری ہوتا ہے تو تاجران دوبارہ لانگ پوزیشن سے جلد باہر آنے کی کوشش کریں گے اس صورت میں سپورٹ 2424۔1 کے لیول سے فراہم کی جائے گی لیکن بڑا بئیرش ہدف کم و بیش 2383۔1 کا لیول ہوگا اور اس کے بعد 2342۔1 کا لیول ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ میں اضآفہ بنتا ہے تو شارٹ پوزیشن 2509۔1 کے لیول سے یا 2552۔1 کے لیول سے لی جاسکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ بئیرش موو کو قائم رکھے گی

بولینجر بینڈز

دن کے دوسرے حصہ میں پاونڈ میں اضآفہ کی صورتحال بنتی ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حدف 2505۔1 کے ایریا میں ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 2

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback