empty
 
 
24.07.2019 06:30 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا فراکٹل تجزیہ برائے 24 جولائی

پیشین گوئی: برائے24 جولائی

ایچ ون چارٹ پرکرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1212، 1.1195، 1.1174، 1.1162، 1.1142، 1.1119، 1.1104 اور 1.1073. یہاں، ہم 18 جولائی کے تنزلی سلسلہ کی ترقی کومسلسل فالوکررہے ہیں. 1.1142 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک موو کے جاری رہنےکی امید ہے. اس صورت میں، ہدف 1.1119 ہے. قیمت کا استحکام 1.1119 - 1.1104 کی حد میں ہے. با ٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.1073 کی سطح ہے. 1.1104 کی سطح کے ٹوٹنے کے بعد جس مووکی امید ہے.

قلیل مدتی اضافی موو 1.1162 - 1.1174 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصےتک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.1195 ہے. ہمیں 1.1212 کی سطح پر بنتے ہوئے اضافی سلسلہ کے لئے واضح ابتدائی حالات کے رجسٹریشن کی امید ہے.

اہم رجحان جولائی 18 کے لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں 1.1162 منافع لیں: 1.1174

خریدیں1.1175 منافع لیں: 1.1195

فروخت : 1.1140 منافع لیں: 1.1120

فروخت : 1.1104 منافع لیں: 1.1075

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2623، 1.2598، 1.2568، 1.2522، 1.2492، 1.2486، 1.2420 اور 1.2379. یہاں، قیمت 17 جولائی کے بنتے ہوئے ڈھانچہ کی منسوخی کے قریب ہے، جس کے لئے 1.2420 کی سطح کا ٹوٹنا ضروری ہے. اس صورت میں، پہلا ممکنہ ہدف 1.2379 ہے. قلیل مدتی اضافی موو1.2468 - 1.2492 کی حد میں متوقع ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے ٹاپ کے لئے لوکل ڈھانچہ بنانا ہوگا. یہاں، ہدف 1.2522 ہے. یہ سطح اضافی رجحان کے لئے اہم مزاحمت ہے. اس کا بریک ڈاون ممکنہ ہدف 1.2568 کےلئے واضح اضافی موو کے ساتھ ہونا چاہئے.

اہم رجحان 17 جولائی کے بنتے ہوئے ڈھانچہ کا قیام ہے، گہری تصحیح کا مرحلہ ہے .

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2468 منافع لیں: 1.2490

خریدیں: 1.2493 منافع لیں: 1.2522

فروخت: 1.2420 منافع لیں: 1.2380

This image is no longer relevant

ڈالر / فرانک جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.9902، 0.9881، 0.9858، 0.9841، 0.9798، 0.9779، 0.9745 اور 0.9731. یہاں، ہم 17جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کے قیام کو مسلسل فالو کررہے ہیں. فی الحال، قیمت تصحیح زون میں ہے اور 22 جولائی کے ٹاپ کے لئے معمولی سی تشکیل کرتی ہے. جس کی ترقی 0.9881 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد متوقع ہے ۔اس صورت میں، پہلا ممکنہ ہدف 0.9902 ہے. قلیل مدتی تنزلی موو0.9798 - 0.9779 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 0.9745 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 0.9731 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم استحکام ، ساتھ ہی ساتھ ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

اہم رجحان 17 جولائی کے ، لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9860 منافع لیں: 0.9880

خریدیں: 0.9882 منافع لیں: 0.9902

فروخت: 0.9798 منافع لیں: 0.9780

فروخت: 0.9776 منافع لیں: 0.9747

This image is no longer relevant

ڈالر / ین جوڑی کے لئے، چارٹ پراہم سطحیں 108.94، 108.72، 108.39، 108.26، 107.97، 107.83 اور 107.58 ہیں. یہاں، ہم 18 جولائی کے اضافی ڈھانچہ کی ترقی کو فالوکررہے ہیں. 108.26 - 108.39 کے شورحد سے قیمت گزرنے کے بعد ٹاپ تک موو کے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 108.72 ہے. ہمارے خیال میں 108.94 کی سطح ٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت ہے. اس سطح تک پہنچنے پر، ہم کونسولیڈیشن ، ساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو107.97 - 107.83 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصےتک تصحیح کی ہوگی. یہاں، مقصد 107.60 ہے. یہ سطح اضافی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان: 18 جولائی کے بنتا ہوا ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.40 منافع لیں: 108.70

خریدیں: 108.73 منافع لیں: 108.94

فروخت: 107.96 منافع لیں: 107.84

فروخت: 107.81 :منافع لیں 107.60

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.3256، 1.3236، 1.3201، 1.3178، 1.3163، 1.3130، 1.3112 اور 1.3085. یہاں، ہم 19 جولائی کے بنتے ہوئے ڈھانچے کوفالو کر رہے ہیں.شور حد 1.3163 - 1.3178 کی قیمت گزرنے کے بعد ٹاپ تک مووکے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد - 1.3201، اور اس سطح کے قریب استحکام ہے. 1.3201 کی سطح کے بریک ڈاون کےبعد واضح مووہوگی. یہاں، ہدف 1.3236 ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.3256 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے پر، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو1.3130 - 1.3112 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصےتک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.3085 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان جولائی 19 کے بنتا ہواڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3178 منافع لیں: 1.3200

خریدیں: 1.3203 منافع لیں: 1.3234

فروخت: 1.3130 منافع لیں: 1.3112

فروخت: 1.3110 منافع لیں: 1.3085

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر / امریکی ڈالرجوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7032، 0.7011، 0.6998، 0.6977، 0.6958، 0.6947 اور 0.6924. یہاں، ہم 18 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کی ترقی کوفالو کررہے ہیں. 0.6977 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک موو کے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 0.6958 ہے. 0.6958 - 0.6947 کی حد میں قیمت کا مجموعہ ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 0.6924 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو0.6998 - 0.7011 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہو گی. اس صورت میں، ہدف 0.7032 ہے.

اہم رجحان - 18 جولائی کے ، تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.6998 منافع لیں: 0.7010

خریدیں: 0.7013 منافع لیں: 0.7030

فروخت: 0.6977 منافع لیں: 0.6958

فروخت: 0.6945 منافع لیں: 0.6926

This image is no longer relevant

یورو / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 121.35، 121.18، 120.86، 120.62، 120.48، 120.14 اور 119.91. یہاں، ہم 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ پر مسلسل نظررکھیں ہوئے ہیں.فی الحال، قیمت 120.62 - 120.48 کی شور حد میں ہے. 120.46 کی سطح کا بریک ڈاون واضح تنزلی موو کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 120.14 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 119.91 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتےہیں.

120.86 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد تصحیح میں تردد کی امید ہے. یہاں، پہلا ہدف 121.18 ہے. ہمیں 121.35 کے سطح پر بنتے ہوئے سلسلہ کے لئے واضح ابتدائی حالات کے رجسٹریشن کے امید ہے.

اہم رجحان - 10 جولائی کے، تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 120.86منافع لیں: 121.15

خریدیں: 121.18 منافع لیں: 121.35

فروخت: 120.48منافع لیں: 120.15

فروخت: 120.12 منافع لیں: 119.94

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں 135.96، 135.63، 135.40، 135.04، 134.79، 134.38، 134.15، 133.81 اور 133.44 ہیں. یہاں، قیمت 18 جولائی کے ٹاپ کے لئے واضح ابتدائی حالات تشکیل کرتی ہے. قلیل مدتی موو ٹاپ تک 134.79 - 135.04 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح اضافی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 135.40 ہے. قلیل مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ استحکام 135.40 - 135.63 کی حد میں ہے. ہمارے خیال میں 135.96 کی سطح ٹاپ کی ممکنہ قیمت ہے. اس سطح تک پہنچنے پر، ہم کونسولیڈیشن ساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو شاید 134.38 - 134.15 کی حد میں ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے تنزلی رجحان کو فروغ دینا پڑے گا. یہاں، مقصد 133.81 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 133.44 کی سطح ہے.

اہم رجحان جولائی 9 کے تنزلی ڈھانچہ ہے، 18 جولائی کے ٹاپ کے لئے ممکنہ قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 135.06 منافع لیں: 135.40

خریدیں: 135.42 منافع لیں: 135.62

فروخت: 134.38 منافع لیں: 134.17

فروخت: 134.12 منافع لیں: 133.81

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback