empty
 
 
25.07.2019 01:26 PM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کے لئے 25 جولائی کا منصوبہ عمل - ای سی بی کا فیصلہ مارکیٹ کی مزید سمت کا تعین کرے گا


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

آج ایک ڈے "آیکس" ہے یورو کی مزید سمت کا تعین یورپی مرکزی بنک کی جانب سے کئے جانے والے فیصلہ پر ہے اسی بات میں کوئی شک نہیں ہے ای سی بی مانیٹری پالیسی میں تبدیل کرے گا لیکن یہ جاننا ضروری ہے کہ کس حد تک - دن کے پہلے حصہ میں مارکیٹ میں قدرے تبدیلی ہوگی اور 1129۔1 کے لیول کا مصنوعی بریک آوٹ قیمت کو 1154۔1 کے ریزسٹنس ایریا رک لے جا سکتا ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - ای سی بی کے فیصلہ کے بعد اس لیول کے ٹوٹ جانے سے یورو میں مزید مضبوطی ملے گی اور یورو / یو ایس ڈی کی قیمت نئے بلند ترین لیول 1183۔1 اور 1210۔1 کے لیولز تک جائے گی لیکن یہ تب ہوگا کہ جب ڈراگہی کی جانب سے کوئی تبدیلی نہیں ملتی ہے - اگر تنزلی کی تصحیح مکمل رہتی ہے تو بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن میں واپسی 1105۔1 کے لیول پر یا 1079۔1 کے لیول پر ماہانہ کم ترین لیولز کے ملنے کے بعد لی جائے


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز ماریو ڈراگہی کی جانب سے بیان کا انتظار کریں گے اور 1129۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی توقع رکھیں گے - ذیادہ امکان یہ ہے کہ صبح کے وقت جرمن کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹس کو مارکیٹ نظر انداز کرے گی - 1129۔1 کے لیو لسے نیچے کی موجودگی سے نئی تنزلی کی موو بنائے گی جس سے قیمت 1105۔1 اور 1079۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر ڈراگہی واضح طور پر اپنے نقطہ نظر پر قائم رہتا ہے تو بُلز اس صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 1154۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کریں گے بہرحال صبح کے وقت اس لیول کا مصنوعی بریک آوٹ یورو میں سیل کا سگنل ہوگا اگر یورو / یو ایس ڈی 1154۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1183۔1 اور 1210۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹر کے سنگلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو کے سیل کرنے والی کی حمایت میں ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو کم ہو رہا ہے جو کہ اہم خبر کے جاری ہونے سے قبل مارکیٹ میں داخل نہ ہونے کا اشارہ ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback