empty
 
 
02.08.2019 03:01 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 02 اگست امریکی ڈالر کا منصوبہ عمل برائے یورپی سیشن - پاونڈ کل کے بنک آف انگلینڈ کے فیصلہ کے بعد دباو کا شکار ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

امریکی کمزور مینوفکچرنگ رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد دن کے دوسرے حصہ میں تصحیحی ریلی سے قطع نظر خریدار 2160۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے کہ جس کی جانب میں نے ایک سے ذائد مرتبہ توجہ مبذول کروائی تھی - فی الوقت آج امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی بُلز کے درکار ہے کہ وہ دن کے پہلے حصہ میں 2083۔1 کا لیول قائم رکھیں - جس کے مصنوعی بریک آوٹ سے قیمت ایک بار دوبارہ تصحیحی ریلی 2160۔1 کے ریزسٹنس لیول تک بنائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس رینج سے اوپر کی کنسولیڈیشن کمزور امریکی رپورٹ کے بعد ہمارے لئے یہ ممکن ہو جائے گا کہ ہم 2240۔1 کے بلند ترین لیول تک ریلی کی بات کر سکیں - اگر پاونڈ میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 2040۔1 اور 1985۔1 کے لیول سے دیکھا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

تیسری مرتبہ سیل کرنے والوں کے توجہ 2083۔1 کے لیول پر مرکوز کی ہے اور اس کے ٹوٹ جانے سے بئیرش رجحان مضبوط ہوگا اور قیمت 2083۔1 اور 2040۔1 کے لیولز تک جاَے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے بہرحال امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ تاجران پر اثر انداز ہوسکتی ہے اور کمزور بے روزگاری کی رپورٹ اور نان ایگریکلچرل سیکٹر کی رپورٹ امریکی ڈالر میں نفع کے لئے مجبور کرے گی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضآفہ کی تصحیح ملے گی - اس صورتحال میں بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 2160۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ پر لیا جائے یا 2240۔1 کے بلند ترین لیول سے سیل کی جائے جہاں اس ہفتہ کی ابتداء میں بنا تھا

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نچیے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں سیل کرنے والوں کی موجودگی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں کمی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 2083۔1 کے علاقہ میں فراہم کی جائے گی اضآفہ کی تصحیح انڈیکیٹر کی بالائی لکیر پر 2160۔1 کے لیول تک محدود ہوگی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback