empty
 
 
07.08.2019 05:42 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 07 اگست - اتار چڑھاو میں کمی ہوئی ہے اور بُلز کو اس قابل کیا ہے کہ وہ بہترین اضآفہ کے لئے سپورٹ حاصل کر سکیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورپی کرنسی کے لئے مارکیٹ خریداروں کی حمایت میں ہے جو کہ پئیر کو 1171۔1 کے لیول سے اوپر رکھنے میں کامیاب رہے ہیں اہم ہدف 1217۔1 کے ریزسٹنس لیول کی بریک اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے جس سے اضآفہ کی موو 1263۔1 اور 1289۔1 کے لیول تک بنے کی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے بہرحال پئیر کو 1171۔1 اور 1217۔1 کی سائیڈ رینج کا قائم رکھنا بھی ضروری ہے جو کہ یورپی کرنسی میں اضآفہ کی امید کو مضبوط کرے گی - اگر یورو میں دباو بنتا ہے تو لانگ پوزیشن کو 1171۔1 کے کم ترین لیول پر دیکھنا بہتر ہے جو کہ مصنوعی بریک آوٹ پر ہوں یا یورو میں خرید 1143۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر کریں جہاں اضآفہ کی چینل کی زیریں حد بنے گی


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

میں حنے سپورٹ لیول 1190۔1 پر توجہ مبذول کروائی تھی اور اس لیول سے ممکنہ تبدیلی کا اشارہ کیا تھا بئیرز ابھی بھی 1171۔1 کے کم ترین لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت رکھتے ہیں کیونکہ سائیڈ وے چینل کی صورت میں یورو میں فوری طلب واپس آئے گی - 1171۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباو بنے گا جس سے مارکیٹ میں بئیرش مضبوطی آئے گی اور 1143۔1 اور 113۔1 کے کم ترین لیولز آپ ڈیٹ ہوں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز 1217۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک دن کے دوسرے حصہ میں کرتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1263۔1 کے بلند ترین لیول سے واپس پر لیا جائے یا اس سے قدرے اوپر لیا جائے جیساء کہ 1289۔1 کے ریزسٹنس لیول سے - اہم خبروں کی جاری نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاو کم ہے جیسا کہ آغاذ ہفتہ پر بھی دیکھا گیا تھا

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی نیوٹرل صورتحال کو اظہار ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں اضآفہ ہوتا ہے تو 1217۔1 کے لیول پر بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے مارکیٹ میں طلب ملے گی

-

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback