empty
 
 
31.08.2019 10:09 AM
ایس اینڈ پی 500 کا تجارتی اندازہ


شام بخیر - محترم تاجران

میں آپ کی توجہ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس کے ٹیکنیکل تجزیہ کی جانب مبذول کرواتا ہوں - تمام گرمیاں میں نے یہ تجویز دی تھی کہ میرے صارفین اس انڈیکس کو 3000 کی سطح پر شارٹ کریں اور اس سے بڑا عمدہ نفع ملا تھا - آج کی بننے والی صورتحال وہ ہے جو کہ مسلسل کرنسیوں اور سونے میں بنتی ہے

یہ خاصا واضح افقی چینل ہے اور 2820 اور 2944 کے لیولز کے درمیان محدود ہے - یہ رینج یقنی طور پر بڑی رینج ہے لیکن بنیادی بات یہ ہے کہ اس کی والز پر نہ تو اوپر کی جانب اور نہ ہی نیچے کی جانب کا مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم ایک عمدہ شارٹ پوزیشن لے سکتے ہیں

This image is no longer relevant



کل انڈیکس تجارت کی بالائی حد کے قریب گیا تھا جو کہ 2944 کا لیول ہے یہ اس بات کی تجویز ہے کہ آغاذ میں ہونے والے بریک آوٹ نے دو گول حاصل کئے ہیں - گول نمبر 1 - سکلیپر کے لئے - ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس 2944 تک واپسی اور نفع کا حصول - گول نمبر دو - درمیانی مدت کے لئے - اگر نیچے کی جانب کا مصنوعی بریک آوٹ ہو جائے زیریں حد تک شارٹ پوزیشن کو قائم رکھا جائے تا کہ 2820 کے لیول کی بریک ہوجائے - دونوں لیولز اور دونوں ممکنہ صورتحال کو اوپر چارٹ میں ظآہر کیا گیا ہے

تجارتی ہفتہ کے اختتام پر تمام کے لئے مبارک باد - میرے خیال میں یہ خاصا کامیاب ہے کہ اگر آپ میری تجارتی تجاویز پرعمل کرتے ہیں - تجارت کے لئے نیک تمنائیں اور ایک عمدہ اختتام ہفتہ

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback