empty
 
 
21.08.2021 02:13 PM
سونے میں بُلش فلیگ ؟

سونے کی قیمت نے نیچے کی جانب سفر جاری رکھا ہوا ہے لیکن یہ 1780$ کی سطح کے قریب اور گرد ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ 1755$ - 1745$ کی طرف ایک بڑی واپسی ملے گی لیکن اس کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے - بہرحال ایساء معلوم ہوتا ہے کہ قیمت نے بلش انداز بنا لیا ہے جس کی وجہ سے اگلے چند دنوں میں ایک مضبوط اضافہ مل سکتا ہے

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - فلیگ پول اور بُلش چینل

کالی لکیریں - فلیگ

جیساء کہ اوپر چارٹ میں یہ ظاہر کیا گیا ہےغالب امکان ہے کہ سونے کی قیمت بُلش فلیگ انداز بنا چُکی ہے - ریزسٹنس 1790$ - 1794 کے ایریا میں اہمیت کی حامل ہے اور اگر بُلز اس سطح کو اوپر کی جانب توڑ لیتے ہیں تو ہمیں ایک بُلش اشارہ ملے گا - سپورٹ 1770$ کی سطح پر ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے 1755$ - 1745$ کی طرف ایک متوقع واپسی ملے گی - اگر بُلش انداز فعال ہو جاتا ہے تو سونے کی قیمت کا ہدف 1850 $ کی سطح پر ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback