empty
 
 
17.09.2019 01:40 PM
یورو / یو ایس ڈی : 17 ستمبر کا امریکی سیشن کا منصوبہ عمل - یورپی یونین پر امریکہ کی جانب سے لگنے والی مزید پابندیوں سے یورو پر دباو بنا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل یورو امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں نیچے آیا تھا جس کی وجہ امریکی صدر کے یورپی یونین کے ممالک ہے آٹو موٹیو سیکٹر میں تجارتی ڈیوٹی کے حوالے سے بیان / خبر کا سامنے آنا تھا - اٹلی کی کمزور انفالیشن رپورٹ نے بھی دباو ڈآلا تھا فی الوقت بُلز کی نظر 0985۔1 کے سپورٹ لیول پر ہے جہاں ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر صبح کے وقت ڈائیورجنس بن سکتی ہے جس سے یورو میں طلب مل سکتی ہے - اگر یورو میں ایک بڑی تنزل 0955۔1 کے کم ترین لیول تک ہو تی ہے تاکہ نیا کم ترین لیول بن سکے - بُلز کا بنیادی ہدف 1034۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی اور اس کے اوپر کی کنسولیڈیشن ہوگی لیکن ایسا یورو زون اور جرمن کی جانب سے رپورٹس کے مثبت آنے پر ہوگا - اگر بُلش 1034۔1 کے لیول سے اوپر جانے میں کامیاب رہتے ہیں تو ہمیں 1068۔1 کے لیول پر بلند ترین لیول کے ملنے کی توقع رہے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیلرز نے سیل کو روکا ہے اور میرے خیال میں یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1034۔1 کے لیول اضآفہ کی تصحیح کی صورت میں لیا جائے اور صرف تب کہ اگر یہاں مصنوعی بریک ڈاون ملتا ہے - ہمیں یہ نہیں بھولنا چاھیے کہ کل فیڈرل ریزرو ریٹ میں کمی کر سکتا ہے جس سے امریکی ڈآلر پر دباو بنے گا - اگر 1034۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ یورو میں سیل 1068۔1 کے بلند ترین لیول سے واپسی پر کی جائے بہرحال دن کے پہلے حصہ میں بنیادی ہدف 0985۔1 کے لیول سے نیچے جانا اور اس سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہوگا - اس سے یورو تیزی کے ساتھ 0955۔1 کے لیول تک نیچے آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

انڈیکیڑز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں کرنے والی کی ایک اور کوشش کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ0985۔1 کے رینجن میں زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بنے گا جب کہ 1034۔1 کے ایریا میں موجود بالائی حد اضافہ کی موو کو محدود کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - پیلا

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback