empty
 
 
18.09.2019 04:50 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ عمل برائے 18 ستمبر - پاونڈ میں برطانیہ کی سالانہ انفالیشن رپورٹ کے کمزور ہونے سے تنزلی ہوئی ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے اپ کو درکار ہے

رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد پاونڈ کے خریداروں کے رد عمل دیا ہے - جو کہ برطانیہ کی معیشت کی کمزوری کا اشارہ ہے - اس پر میں نے دن کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی اور تجارت کے لئے تجاویز دی تھیں - ابھی بُلز کو 2465۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آنے کی ضرورت ہے جو کہ قیمت کو ہفتہ کے بلند ترین لیول تک بھیج سکتا ہے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے کیونکہ ایف ای ڈی کی رپورٹ کی سپورٹ کے بعد اتنی بڑی اضافہ کی موو کا بننا مشکل ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی دن کے دوسرے حصہ میں نیچے کی جانب آتا ہے تو لانگ پوزیشن کو صرف بڑے سپورٹ لیول 2397۔1 سے واپسی پر لیا جاتا ہے - جو کہ ممکنہ طور پر بئیرش مارکیٹ کے بننے کے عمل کو محدود کرے گا

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کا دن کا ہدف حاصل کیا تھا اور 2465۔1 کے لیول تک آئے تھے جب کہ تجارت اس رینج سے نیچے ہوئی تھی ہمیں بئیرش تنزلی کی توقع 2397۔1 کے ہفتہ وار کم ترین لیول تک ہو سکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے 2465۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ اگر دن کے دوسرے حصہ میں بنتا ہے تو یہ شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اور اشارہ ہوگا - اگر بئیرز 2465۔1 کا لیول مس کرتے ہیں تو یہ بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن ایف اے ڈی کے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ کے بعد 2563۔1 اور 2640۔1 کے بلند ترین لیولز سے لی جائے

سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی غیر واضح صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر ایف ای ڈی کے فیصلہ سے قبل اضافہ کی تصحیح بنتی ہے تو 2520۔1 کے لیول پر انڈیکیٹر کی بالائی حد ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزپ پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback