سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے برطانوی پاونڈ میں آضآفہ کی وجوہات بتائیں تھیں جو کہ کل شام امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں ملی تھی اور 2475۔1 کے سپورٹ لیول کی جانب توجہ دلائی تھی جس تک پئیر ابھی نیچے آیا ہے - اس رینج میں پہلے ہی امریکی سیشن میں مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کا عمل ذیادہ سے ذیادہ 2555۔1 کے لیول تک جائے گا جہاں بریک آوٹ سے خریداروں کو تقویت ملے گی اور قیمت 26۔1 کے لیول تک جائے گی - بہرحال ذیادہ مضبوط خرید 2397۔1 کے ہفتہ وار کم ترین لیول پر مل سکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے 2555۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ناکامی کا بھر پور فائدہ لیا تھا اور پئیر میں تنزلی کی موو بنائی تھی جو کہ ابھی 2475۔1 کے سپورٹ لیول سے محدود ہوئی ہے - دن کے دوسرے حصہ میں ہدف اس لیول کا بریک آوٹ ہوگا جو کہ پئیر میں تنزلی کی موو کو مضبوطی دے گا اور قیمت 2397۔1 کے سپورٹ لیول تک آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر 2475۔1 کے سپورٹ لیول پر بئیرز مضبوطی ظآہر نہیں کرتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ نئی شارٹ پوزیشن کو 2555۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں تنزلی کی تصحیح کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں دن کے دوسرے حصہ میں اضافہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 2580۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا کام کرے گی

Exchange Rates 20.09.2019 analysis


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Performed by Ruben Watson,
Analytical expert
InstaForex Group © 2007-2019
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Get a bonus from InstaForex

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.