empty
 
 
15.09.2021 03:44 PM
سونے کی قیمت کمزور ہے اور بئیرش رجحان میں ہے

سونے کی قیمت 1780 ڈالر سے 1800 ڈالر تک اوپر گئی ہے تاہم اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق اس کی کوئی خاص اہمیت نہیں تھی۔ ہم نے تاجروں کو خبردار کیا کہ سونے کے رجحان کو تبدیل ہونے کے لئے قیمت کو 1810 ڈالر سے اوپر بریک کی ضرورت ہوگی۔ سونا اب 4 گھنٹے والے چارٹ میں کلاؤڈ ریزسٹنس کو چیلنج کر رہا ہے اور بُلز کو خاصا محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت کومو (کلاؤڈ) کو ٹیسٹ کر رہی ہے۔ 1800 ڈالر سے 1810 ڈالر کے درمیان اہم ریزسٹنس ہے۔ سونے کو اضافہ جاری رکھنے اور قلیل مدتی رجحان کو تبدیل کرنے کے لئے اسے توڑنے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم موجودہ سطح سے منسوخی ملتی ہے تو ہمارے پاس بئیرش اشارہ ہوگا۔ 1780 ڈالر میں سپورٹ کو متعدد مرتبہ ٹیسٹ جا چکا ہے اور یہ ایک مصدقہ اہم قلیل مدتی سپورٹ لیول ہے۔ اس کے ٹوٹ جانے سے 1,750 ڈالر پر پہلے مصدقہ ہدف کے ساتھ ایک قابل بھروسہ بئیرش اشارہ ملے گا۔ تاجروں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ تن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) سپورٹ 1794 ڈالر پر ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں ہمیں کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) ملتا ہے۔ اگر 4 گھنٹے والی کینڈل اس سطح سے نیچے بند ہو جاتی ہے تو ہمیں ایک اور بئیرش اشارہ مل جائے گا.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback