empty
 
 
17.09.2021 07:08 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے 110 کا ریزسٹنس لیول چینلج کر رہا ہے


یو ایس ڈی / جے پی وائی حال ہی میں جون سے زیریں تجارتی حد کے قریب 109.25 تک پہنچ گیا ہے۔ آج قیمت 110 کی طرف اضافہ کر رہی ہے جہاں ہمیں جون کی بُلند ترین سطح سے آنے والی سرخ تنزلی کی ٹرینڈ لائن ملی ہے۔

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / جے پی وائی 4 مہینوں سے ذائد دورانیہ میں کوئی حقیقی پیش رفت نہیں کی ہے کیونکہ قیمت زیادہ تر سائیڈ ویز تجارت کر رہی ہے۔ تاہم یہ نگاہ میں رکھنا ضروری ہے کہ سرخ تنزلی کی ڈھلوانی ٹرینڈ لائن کی اہمیت کو دیکھا بھی اہمیت کا حامل ہے کہ جہاں سے قیمت اب تک دو مترتبہ مسترد ہو چکی ہے۔ قیمت اب اس ریزسٹنس کے بہت قریب ہے۔ ایک اور منسوخی بئیرش اشارہ ہوگی اور شاید قیمت کو دوبارہ 109 کی طرف لے جائے۔ اگر دوسری طرف ہم 110-110.20 کی ریزسٹنس سے اوپر قیمت کی بریک دیکھتے ہیں تو ہمیں بُلش اشارہ ملے گا۔ موجودہ سطح پر ہم تنزلی کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ منسوخی قیمت کو 109 کی طرف واپس لائے گی اور شاید مزید کمی بھی ملے ۔ 110 سے اوپر کی بریک سے ہم کم از کم 111 کی طرف اضافہ کی تلاش میں بُلش راہ لیں گے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback