empty
 
 
13.11.2019 04:43 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 23 نومبر 2019- جرمن کی انفالیشن رپورٹ کچھ خاص نہ رہی تھی ابھی توجہ امریکی کنزیومر پرائس کی رپورٹ پر ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ٹیکنیکل نقطہ نظر سے کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے - جرمن کی انفالیشن ریورٹ معیشت دانوں کی توقع کے مطابق رہی تھی لیکن اس نے تاجران کو متاثر نہیں کیا تھا - اکتوبر میں کنزیومر پرائس میں 1۔0 فیصد اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا جو کہ ستمبر 2019 میں بھی تھا - بُلز کو 1025۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آنے کی ضرورت ہے جس تک دن کے وقت جانے میں ناکام رہے تھے - صرف امریکی کنزیومر کانفڈنس کی کمزور رپورٹ ہی اس صورت صورتحال کا سبب بن سکتی ہے - 1025۔1 کے ریزسٹنس کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی اضآفہ کی تصحیح بنے گی اور 1054۔1 اور 1081۔1 کا لیول ملے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر یورو / یو ایس ڈی پر رپورٹ کے بعد دباو جاری رہتا ہے تو مجھے لانگ پوزیشن کو نئے کم ترین لیول 0972۔1 سے یا 0943۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی پر ملنا متوقع ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں نے صبح کے وقت کا ہدف حاصل کیا تھا اور پئیر 1025۔1 ریزسٹنس لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا - امریکی انفالیشن کی مضبوط رپورٹ اور اس لیول پر مصنوعی بریک کے ہونے سے جو کہ شام کے وقت ہوسکتا ہے اور یہ یورو میں سیل کا براہ راست اشارہ ہوگا - بہرحال ذیادہ اہم یہ ہے کہ بئیرز 1000۔1 کے لیول کو توڑ لیں اور اس سے نیچے کنسولیڈیٹ کریں جس کے گرد تجارت کئی دنوں سے ہو رہی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے سے یورو / یو ایس ڈی براہ راست 0972۔1 اور 0942۔1 کے کم ترین لیولز تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - یورو پر دباو صرف اس صورت میں ختم ہوگا کہ اگر بُلز 1025۔1 کا ریزسٹنس لیول دوبارہ حاصل کر لیتے ہیں - اس صورت میں اضافہ کی تصحیح ملے گی پہلی ایکیٹیو شارٹ پوزیشن 1054۔1 کے لیول کے گرد دیکھی جا سکتی ہے لیکن ذیادہ بڑی سیل کی پوزیشن 1081۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد ہی لی جاسکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ امریکی رپورٹ کے جاری ہونے سے قبل مارکیَٹ کی نیوٹرل صورتحال کا اشارہ ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback