empty
 
 
13.11.2019 04:43 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 13 نومبر : کمزور انفالیشن رپورٹ نے پاونڈ میں مزید تنزلی کے امکانات کو بنایا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں برطانیہ کی انفالیشن کی رپورٹ جاری کی گئی جو کہ اس سال ستمبر کے مقابلہ میں 2۔0 فیصد نیچے کی جانب تیزی کے ساتھ آئی ہے - جو کہ معیشت دانوں کی توقع سے بھی کمزور رہی ہے اس صورتحال کی وجہ سے پاونڈ کے امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں کمزور ہونے کی کوشش کی لیکن بُلز 2825۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھے ہوئے ہیں چونکہ تجارت اس رینج سے اوپر ہوئی ہے لہذا یہ بہتر ہے کہ امریکی انفالیشن رپورٹ کا انتظار کیا جائے اور اس کے بعد توجہ 2864۔1 کے لیول تک واپسی اور بریک آوٹ پر رکھی جائے جس پر کنسولیڈیشن پاونڈ میں خرید کا پہلا اشارہ ہوگی اور 2895۔1 اور 2915۔1 کے ہفتہ وار بلند ترین حاصل ہوں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 2825۔1 کے سپورٹ لیول پر دن کے دوسرے حصہ میں بریک آوٹ ہوتا ہے تو بہتر یہ ہے گا کہ نئی خرید کو ماہانہ کم ترین لیول 2799۔1 اور 2769۔1 سے کیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے پئیر کو 2864۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے رکھنے میں کامیاب رہے تھے لیکن اس سے مصنوعی بریک آوٹ عمل میں نہ آیا تھا - دن کے دوسرے حصہ میں توجہ امریکی انفالیشن رپورٹ پر رہے گی اور صرف 2864۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن کی ناکام کوشش پر میں شارٹ پوزیشن لینے کی تجویز دیتا ہوں - ذیادہ ہم بات یہ ہے کہ بریک آوٹ کیا جائے اور 2825۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن کی جائے جو کہ دن کے پہلے حصہ میں نہ ہوسکی تھی جس کی وجہ کمزور برطانوی انفالیشن رپورٹ رہی تھی - صرف اس صورت میں تنزلی کی توقع 2799۔1 اور 2769۔1 کے لیولز تک ہوسکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز 2864۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کے بریک آوٹ میں کامیاب رہتے ہیں تو آپ شارٹ پوزیشن کو ہفتہ کے بلند ترین لیول 2895۔1 سے واپسی پر لے سکتے ہیں اور 2915۔1 کے بڑے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر بھی لے سکتے ہیں

انڈیکیٹر سگنلز

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 2831۔1 پر بریک سے پاونڈ میں ایک بڑی سیل کی موو بنے گی - اضآفہ کی موو بالائی حد 2865۔1 تک محدود ہوگی


This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback