empty
 
 
21.09.2021 10:39 AM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 21 ستمبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

پیر کے روز اوپر کی جانب واپسی سے قبل بِٹ کوائن 40000 $ تک نیچے آیا تھا - کریپٹو کرنسی ممکنہ طور پر 40000 $ کے گرد سپورٹ حاصل کر چُکی ہے اور موجود قیمت سے اضافہ کا عمل شروع کر سکتی ہے - جیساء کہ پہلے تجویز دی گئی تھی 48000 - 49000 $ کے گرد پہلے کی گئیں شارٹ پوزیشن پر نفع لیں - رجحان کے برخلاف تنزلی ابھی بھی 37000 $ کی سطح تک بن سکتی ہے جس کے بعد بِٹ کوائن دوبارہ اوپر کی جانب جائے گا

ہم ممکنہ خرید کو قیمت کے کم ہونے پر کرنا چاھیں گے - کیونکہ یہاں سے تنزلی کا عمل محدود ہے - جارحانہ تاجران 35000 $ کے مقابلہ میں 41000-42000 $ کے زون سے خرید کر سکتے ہیں - اگر یہاں سے رجحان دوبارہ شروع ہوتا ہے تو آنے والے کئی دنوں میں ممکنہ طور پر قیمت 65000 $ سے اوپر جا سکتی ہے

بِٹ کوائن 42700 - 800 $ کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا قریب مُدتی تناظر میں 48000 - 49000 $ کی طرف جانا متوقع ہے - فوری سپورٹ ابھی 40000 $ پر ہے جب کہ ریزسٹنس 48000 - 49000 $ کی سطح پر ہے - 48500 $ سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز واپس مضبوط ہوگئے ہیں اور بِٹ کوائن 65000 $ کی سطح تک بڑھ رہا ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 35000 $ کے مقابلہ میں 65000 $ تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback