empty
 
 
19.11.2019 12:25 PM
١٩ نومبر، ٢٠١٩ کو امریکی ڈالر / جے پی وائی کے لئے پیش گوئی

امریکی ڈالر / جے پی وائی

سوموارکے دن ، امریکی ڈالر / جے پی وائی پیئر نے ریڈ پرائس چینل لائن سے اوپر نکلنے کیلئے زبردست کوشش کیا ، لیکن یہ کوشش کامیاب نہیں ہوپائی ۔ پرائس چینل لائن کے اوپرایک امید، جو قیمت کو باضابطہ طور پر لیول سے اوپر مضبوط کررہی ہے ، وہ اب ختم ہوگئی ، لیکن بڑے تاریخی اعداد و شماراور قیمت کے اتار چڑھاؤسے متعلق گرافکس کی ممکنہ غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے ، لائن پر استحکام بخشتے ہوئے ، جیسا کہ یہ بالکل واضح نہیں ہے۔ ،جس کے سبب اسے نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ مارلن آسکیلیٹر منفی اقدار کے زون میں نیچے جا رہا ہے۔ یومیہ چارٹ (107.92) پر ایم اے سی ڈی لائن کو برقرار رکھنا یہ اس تحریک کا مقصد ہے۔ ایمبیڈڈ پرائس چینل لائن کی معاونت اس کے بالکل نیچے ہے۔

قیمت کو 109.30 کے سگنل لیول پر قابو پانے کے بعد ایک متبادل منظرنامہ سامنے آئےگا - جو گرین پرائس چینل (109.80) کی ترقی کو جاری رکھے گا ۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر ، قیمت پھر سے ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے ہے ، جبکہ صفر لائن کے نیچے مارلن آسکیلیٹر کی سگنل لائن ہے۔ ہم مقررکردہ ٹارگیٹ 107.92 پر قیمت کے منتظر ہیں۔

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback